Daily Aftab
1 نومبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پچاس لاکھ سے زیادہ کووڈ ٹیکے لگائے گئے

by Online Desk
08 اکتوبر 2021
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی (یو این آئی) ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 50.17 لاکھ سے زیادہ کووڈ ٹیکے لگائے گئے ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی مجموعی ٹیکہ کاری 93.17 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے ۔ مرکزی وزارت برائے صحت اور خاندانی بہبود نے جمعہ کے روز یہاں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ کے 21 ہزار 257 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 24 ہزار 963 افراد کووڈ انفیکشن سے صحتیاب ہوئے ہیں ۔ وزارت کے مطابق شفایابی کی شرح 97.96 فیصد ہے ۔ ملک میں کل دو لاکھ 40 ہزار 221 کووڈ مریض زیر علاج ہیں جو مجموعی کیسز کا 0.71 فیصد ہے ۔ اب تک کووڈ سے تین کروڑ 32 لاکھ 25 ہزار 221 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 50 لاکھ 17 ہزار 753 کووڈ ٹیکے لگائے ہیں۔ آج صبح 7 بجے تک مجموعی ٹیکہ کاری 93 کروڑ 17 لاکھ 17 ہزار 151 ہو گئی ہے ۔ اعداد و شمار کے مطابق اب تک مجموعی طور پر تین کروڑ 31 لاکھ 75 ہزار 656 کووڈ مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13 لاکھ 85 ہزار 706 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں ۔ ملک میں 58 کروڑ 43 ہزار 190 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
افغانستان کی مسجد میں دھماکے سے 62 افراد ہلاک،100زخمی

افغانستان کی مسجد میں دھماکے سے 62 افراد ہلاک،100زخمی

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پچاس لاکھ سے زیادہ کووڈ ٹیکے لگائے گئے
تازہ ترین خبریں

پچاس لاکھ سے زیادہ کووڈ ٹیکے لگائے گئے

08 اکتوبر 2021
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
سری لنکا کے ہسپتالوں کو جان بچانے والی ادویات کی قلت کا سامنا
تازہ ترین خبریں

سری لنکا کے ہسپتالوں میں 160 اہم ادویات کی کمی کا سامنا

29 اکتوبر 2022
پونچھ میں حد متارکہ دھماکہ ،بی ایس ایف اہلکار شدید طورپر زخمی
جموں و کشمیر

پونچھ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ 16سالہ لڑکا زخمی

08 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d