ADVERTISEMENT
سمارٹ سٹی کے پہلے تیار شدہ پروجیکٹ پولو ویو میںحال ہی میںطلبہ کےلئے مصوری مقابلے کا اہتمام کیا گیا ۔ اس مصوری کے مقابلے میں مختلف مصوروں اور طلبہ نے شرکت کرکے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف پینٹنگ بنائی جن کو آج نمائش کےلئے پولو ویو سرینگر میں رکھا گیا تھا۔ ۔اس مصوری کے مقابلے میں تیار کی گئی پینٹنگوں کو سیلانیوں کے رکھا گیا تھا جس کی بڑی سطح پر پذیرائی ملی ۔
ADVERTISEMENT