Daily Aftab
25 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نو منتخب صدر احمد ٹینوبو کی تقریب حلف برداریمیں شرکت کے لیے نائیجیریا کا دورہ کریں گے

by Online Desk
27 مئی 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


 نئی دلی\وزارت دفاع نے ایک سرکاری بیان میں کہا کہ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نائیجیریا کے تین روزہ دورے پر روانہ ہونے والے ہیں، جہاں وہ مغربی افریقی ملک کے منتخب صدر بولا احمد ٹینوبو کی حلف برداری کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔  راج ناتھ سنگھ 29 مئی کو ابوجا کے ایگل اسکوائر میں حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔سرکاری بیان کے مطابق، وہ 28 مئی کو نائیجیریا کے سبکدوش ہونے والے صدر محمدو بوہاری سے بھی ملاقات کریں گے۔ یہ کسی ہندوستانی وزیر دفاع کا نائیجیریا کا پہلا دورہ ہوگا۔وزیر دفاع کا مغربی افریقی ملک کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے مضبوط رشتوں کو استوار کرنے میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ ہندوستان اور نائیجیریا کے درمیان بڑھتے ہوئے دفاعی تعاون کو دیکھتے ہوئے، وزارت دفاع کے سینئر افسران اور اہم دفاعی  پبلک  سیکٹر انڈر ٹیکنگ کی اعلیٰ قیادت راجناتھ سنگھ کے ساتھ ہوگی۔سرکاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ وہ نائیجیریا کی صنعت اور مسلح افواج کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ کریں گے تاکہ آلات اور پلیٹ فارمز کی نشاندہی کی جا سکے، جس کے ذریعے ہندوستانی دفاعی صنعت ملک کی ضروریات کو پورا کر سکتی ہے۔ نائیجیریا ایک اندازے کے مطابق ہندوستانی کمیونٹی کے 50,000 ارکان کا گھر ہے۔ وزیر دفاع اس دورے کے دوران ابوجا میں ہندوستانی تارکین وطن سے بھی خطاب کریں گے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
بھارت اور امریکہ کے درمیان ایڈوانسڈ ڈومینز ڈیفنس ڈائیلاگ کا انعقاد کیا

بھارت اور امریکہ کے درمیان ایڈوانسڈ ڈومینز ڈیفنس ڈائیلاگ کا انعقاد کیا

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

راجناتھ کے ہاتھوں لداخ میں دو اہم پلو ں سمیت بی آر او کے ذریعہ تعمیر کردہ 27 پروجیکٹوں کا افتتاح
تازہ ترین خبریں

 وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نو منتخب صدر احمد ٹینوبو کی تقریب حلف برداریمیں شرکت کے لیے نائیجیریا کا دورہ کریں گے

27 مئی 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
جے کے بنک کی عوامی رسائی مہم میں تیزی
جموں و کشمیر

بینک جلد ہی خصوصیت سے بھرپور موبائل بینکنگ متعارف کرائے گا

01 جولائی 2023
نتن گڈکری نے آسام میں 1450 کروڑ روپے کے چار پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

ہندوستان ہائیڈروجن کی پیداوار کے لیے عالمی منڈی پر قبضہ کر سکتا ہے۔ نتن گڈکری

10 ستمبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d