ADVERTISEMENT
سرینگر کے ایمپوریم میں دو روزہ نمائش شروع ہوگئی ہے جس میں انجینئران شازیہ بشارت اور افتخار وانی کی کاموں کو نمائش کےلئے رکھا جارہا ہے ۔ اس نمائش کو محکمہ ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈلومز منعقد کیا ہے ۔ اس موقعے پر کافی لوگ نمائش میں شامل ہورہے ہیں جنہوں نے انجینئروں کے کام کی داد دی ۔
ADVERTISEMENT














