Daily Aftab
5 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مرکزی حکومت ٹیکنالوجی کو عام کرنے کے لئے مسلسل کام کررہی ہے۔مودی

by Online Desk
28 اپریل 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی۔ 28؍ اپریل/ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 91 مقامات پر 100 واٹ کی صلاحیت کے کم طاقت والے ایف ایم ٹرانس میٹر چالو کئے۔ یہ ٹرانس میٹر 20 ریاستوں کے 84 ضلعوں میں نصب کئے گئے ہیں۔ اس طرح آل انڈیا ریڈو کے ساتھ ٹرانس میٹروں کے نیٹورک کی تعداد بڑھ کر 524 سے 615 ہوگئی ہیں۔ اضافی ٹرانس میٹروں سے ملک کی 73.5 فیصد آبادی کو اے آئی آر کی کوریج حاصل ہوگی۔بایاں بازو کے انتہا پسندی والے علاقوں اور ملک کے آزومند ضلعوں اور سرحدی علاقوں کو ان ٹرانس میٹروں کے نصب کے لئے ترجیح دی گئی ہے۔ ایف ایم ریسیور سے لیس موبائل فون کی آسان دستیابی اور صاف آواز کی کوالٹی نے ملک میں ایف ایم ریڈو کی سروس کی مانگ میں اضافہ کردیا ہے۔ اس مانگ کو پورا کرنے کے لئے اور ادارے کی صلاحیت سازی کو بڑھانے کے ایک اہم قدم کے طور پر حکومت نے ملک میں مزید 63 ایف ایم ٹرانس میٹرس نصب کرنے کی مزید منظوری دے دی ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس غیر معمولی لمحے کے موقع پر آل انڈیا ریڈیو کو مبارکباد دی ہے۔ان ٹرانس میٹرس میں اضافہ کی اہمیت کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج آل انڈیا ریڈیو ایف ایم بننے کی سمت میں آل انڈیا ریڈیو کے ذریعہ ایف ایم خدمات کی توسیع میں ایک اہم قدم ہے۔ انھوں نے کہا کہ آل انڈیا ریڈیو کی جانب سے 91 ایف ایم ٹرانس میٹرس کا آغاز ملک کے دو کروڑ لوگوں اور 85 ضلعوں کے لئے ایک تحفے کی طرح ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت ٹیکنالوجی کو عام کرنے کے لئے مسلسل کام کررہی ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ  یہ بہت ضروری ہے کہ کسی بھی ہندوستانی کواس موقع کی  محرومی کا احساس نہیں کرنا چاہئے۔بشرطیکہ ہندوستان کو اپنی مکمل صلاحیتوں کے ساتھ ابھرنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی وقابل رسائی اورسستا بنانا اس کے لئے اہم ہے۔ انھوں نے تمام گاؤوں کے لئے آپٹیکل فائبر اور سب سے سستے ڈیٹا لاگت کا ذکر کرکے اس کی وضاحت کی  جس سے معلومات کی رسائی آسان ہوگئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس نے گاؤوں میں ڈیجیٹل صنعت کاری کو ایک نئی پیش رفت دی ہے۔ اسی طرح یوپی آئی نے بینکنگ خدمات کی رسائی کے لئے چھوٹے کاروباریوں اور خوانچہ فروشوں کی مدد کی ہے۔وزیر اعظم نے ریڈیو کے ساتھ اپنی جنریشن کے جذباتی رابطہ کا ذکر کیا وزیر اعظم نے کہا کہ میرے لئے خوشی میں اضافہ ہوا ہے کہ میں نے ایک ہوس کی طرح ریڈیو کے ساتھ تعلقات بنائے ہیں۔ وزیر اعظم نے من کی بات کی 100ویں قسط کا ذکر کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ انھوں نے کہا کہ ہم وطنوں کے ساتھ جذباتی رابطہ کا یہ طریقہ اور نوعیت صرف ریڈیو کے ذریعہ ہی ممکن تھی۔ اس کے ذریعہ میں ملک کی طاقت سے منسلک رہا اور ہم وطنوں میں فرض کی مجموعی طاقت سے منسلک رہا۔ انھوں نے سوچھ بھارت ، بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ اور ہر گھر ترنگا جیسے اقدامات میں اس پروگرام کے رول کی مثالیں دے کر اس نقطہ نظر کا ذکر کیا جو من کی بات کے ذریعہ عوام کی تحریک بن گئی ہے۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ اس طرح میں آل انڈیا ریڈیو کی ٹیم کا ایک حصہ ہوں۔وزیر اعظم نے کہا کہ 91 ایف ایم ٹرانس میٹر کا افتتاح حکومت کی ان پالیسیوں کو آگے لے جائیگا جس میں کہ محروم لوگوں کو ترجیح دی جاتی ہے  جو اب تک اس سہولت سے محروم رہے ہیں۔ وہ لوگ جو خود کو دور کھڑا محسوس کرتے ہیں انھیں  اب بڑے سطح پر جوڑنے کا موقع حاصل ہوگا۔ ایف ایم ٹرانس میٹر کے فوائد پر روشنی ڈالتے ہوئے وزیر اعظم نے بروقت اہم معلومات ریلے کرنے کا ذکر کیا، انھوں نے کمیونٹی کی صلاحیت سازی کی کوششوں ، زرعی طورطریقوں سے متعلق موسم کے بارے میں تازہ معلومات، کسانوں کے لئے خوراک اور سبزیوں کی قیمتوں کے بارے میں معلومات، زراعت میں کیمکلس کے استعمال کے ذریعہ ہوئے نقصان کے بارے میں تبادلہ خیال ،زراعت کے لئے جدید مشینری  کی پولنگ ، خواتین کے سیلف ہیلپ گروپوں کو مارکیٹ کے نئے طور طریقوں کے بارے میں مطلع کرنا اور قدرتی آفات کے دوران پوری کمیونٹی کی مدد کرنےکے بارے میں معلومات  فراہم کرنے کے بارے میں بھی ذکر  کیا۔ انھوں نے ایف ایم کی معلوماتی قدر کا بھی ذکر کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سیاحت کی صنعت میں اسٹارٹ اپ  اور  سرمایہ کاری کے بے پناہ  مواقع  ہیں۔ جی کشن ریڈی

سیاحت کی صنعت میں اسٹارٹ اپ  اور  سرمایہ کاری کے بے پناہ  مواقع  ہیں۔ جی کشن ریڈی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 پی ایم مودی نے  ہند آسٹریلیا تجارتی معاہدہ   تاریخی قرار دیا
تازہ ترین خبریں

مرکزی حکومت ٹیکنالوجی کو عام کرنے کے لئے مسلسل کام کررہی ہے۔مودی

28 اپریل 2023
لداخ میں زندگی کو آسان بنانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔پی ایم مود ی
تازہ ترین خبریں

توانائی افراد سے لے کر قوموں تک ہر سطح پر ترقی کو متاثر کرتی ہے۔ پی ایم مودی

22 جولائی 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d