Daily Aftab
29 نومبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بہار تشدد: نالندہ اور سہسرام میں امن قائم، انٹرنیٹ خدمات بحال

by Online Desk
08 اپریل 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پٹنہ،8اپرےل/ رام نومی کے دوران بہار کے نالندہ اور سہسرام (ساسارام) میں ہونے والی پرتشدد جھڑپوں کے بعد ٹھپ انٹرنیٹ خدمات ہفتہ کے روز بحال کر دی گئیں۔ دریں اثنا، ضلع انتظامیہ نے انتباہ دیا ہے کہ نادانستہ طور پر بھی اشتعال انگیز اور مذہبی جذبات بھڑکانے والی پوسٹ کرنے والوں پر کارروائی کی جائے گی۔ہفتہ کی صبح سے نالندہ اور سہسرام میں لوگوں کو انٹرنیٹ سروس کی سہولت ملنا شروع ہو گئی۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ پولیس انتظامیہ سوشل سائٹ پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں اور اہلکار اشتعال انگیز پوسٹ کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں۔روہتاس کے ضلع مجسٹریٹ دھرمیندر کمار نے کہا کہ انتظامیہ مذہبی جذبات کو بھڑکانے والے قابل اعتراض ویڈیوز اور پوسٹوں پر نظر رکھے گی۔ ایسا کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی اور ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ نے افواہوں پر کان نہ دھرنے کی اپیل کی ہے۔نالندہ ضلع انتظامیہ کے مطابق اگر کوئی گروپ یا انفرادی سطح پر کسی بھی قسم کی غلط، گمراہ کن خبر، تصویر یا ویڈیو شیئر کر کے باہمی ہم آہنگی، فرقہ واریت یا امن کو خراب کرنے کی کوشش کرتا ہے تو اس کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا اور تعزیر ہند کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ قابل ذکر ہے کہ رام نومی کے دوران ریاست کے نالندہ اور سہسرام ??میں پرتشدد جھڑپ ہوئی تھی جس کے بعد انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی تھی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
بنگال فرقہ وارانہ کشیدگی: جلوس میں شامل لوگوں نے تشدد کی آگ کو ہوا دی، پولیس کا عدالت میں بیان

بنگال فرقہ وارانہ کشیدگی: جلوس میں شامل لوگوں نے تشدد کی آگ کو ہوا دی، پولیس کا عدالت میں بیان

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بہار تشدد: نالندہ اور سہسرام میں امن قائم، انٹرنیٹ خدمات بحال
تازہ ترین خبریں

بہار تشدد: نالندہ اور سہسرام میں امن قائم، انٹرنیٹ خدمات بحال

08 اپریل 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
 بھارت۔ آسٹریلیا ایک دوسرے کے مستقبل کے لیے اہم۔ آسٹریلیائی وزیر خارجہ
بین اقوامی

 بھارت۔ آسٹریلیا ایک دوسرے کے مستقبل کے لیے اہم۔ آسٹریلیائی وزیر خارجہ

21 نومبر 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(پالی تھین مخالف مہم کتنی کامیاب ؟)

11 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d