Daily Aftab
2 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیواِن رلیشن شپ‘ کے رجسٹریشن کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر سماعت سے سپریم کورٹ نے کیا انکار

by Online Desk
20 مارچ 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی ،20مارچ ( اے ےواےس) شردھا والکر اور نکی یادو قتل واقعہ کا حوالہ دیتے ہوئے سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی تھی جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ ’لیو-اِن رلیشن شپ‘ کے رجسٹریشن کو یقینی بنایا جائے۔ ا?ج سپریم کورٹ نے اس عرضی پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔ عدالت نے عرضی میں کیے گئے مطالبہ کو ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے خارج کرنے کا فیصلہ سنایا۔دراصل عرضی میں شردھا والکر اور نکی یادو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا تھا کہ خفیہ طریقے سے چل رہے ایسے رشتے لگاتار خطرناک جرائم کی وجہ بن رہے ہیں۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس پی ایس نرسمہا اور جے بی پاردیوالہ کی بنچ کے سامنے جب یہ معاملہ لگا تو انھوں نے اس پر حیرانی ظاہر کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ”یہ کس طرح کا مطالبہ ہے؟ آپ کو کیسے لگتا ہے کہ لوگ ایسے تعلقات کا رجسٹریشن کروانا چاہیں گے؟ ایسی عرضی ہرجانہ لگا کر خارج کرنی چاہیے۔“عرضی سپریم کورٹ کی وکیل ممتا رانی کی طرف سے داخل کی گئی تھی اور اس میں کہا گیا تھا کہ لیو-اِن پارٹنرس کی حفاظت کے لیے ان کے بارے میں سبھی جانکاری پولیس کے پاس ہونا ضروری ہے۔ لیو-اِن میں رہ رہے لوگوں کی تعداد کی جانکاری جمع کی جانی چاہیے۔ یہ جانکاری تبھی مل سکے گی جب لیو-اِن رلیشن کا رجسٹریشن لازمی کیا جائے گا۔ عرضی میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ سپریم کورٹ نے کئی ممالک میں خطرے کا سامنا کر رہے لیو-اِن رلیشن میں رہ رہے لوگوں کو سیکورٹی دی ہے۔ اس طرح کے تعلقات کو بنیادی حقوق کے دائرے میں مانا ہے۔ لیکن ابھی ایسے رشتوں کے رجسٹریشن کا کوئی انتظام نہیں ہے۔عرضی میں موجود باتوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے عرضی دہندہ کی طرف سے پیش وکیل سے چیف جسٹس نے سوال پوچھا کہ وہ کیا چاہتے ہیں، لیو-اِن رلیشن شپ کا رجسٹریشن کہاں ہوگا؟ وکیل نے جواب میں کہا کہ مرکزی حکومت کو اس کے لیے انتظام کرنا چاہیے۔ حالانکہ چیف جسٹس نے ان کی باتوں کو سرے سے مسترد کر دیا اور عدالت نے عرضی کو سننے سے منع کرتے ہوئے خارج کر دیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مقبوضہ مغربی کنارے میں جھڑپیں

اسرائیل اور فلسطین میں رمضان المبارک میں قیام امن پر اتفاق

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ نے ملکی سطح پر نمایاں حیثیت حاصل کی
جموں و کشمیر

سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ نے ملکی سطح پر نمایاں حیثیت حاصل کی

02 اگست 2023
ہائی کورٹس کے سات ججوں کا تبادلہ
تازہ ترین خبریں

لیواِن رلیشن شپ‘ کے رجسٹریشن کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر سماعت سے سپریم کورٹ نے کیا انکار

20 مارچ 2023
(تعلیمی ادارے کھولنے کا مثبت فیصلہ)
ادارتی

(خوشحالی اور ترقی کا راستہ گاﺅں سے گذرتا ہے)

08 مئی 2022
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d