Daily Aftab
2 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

عالمی سماجی تحفظ اور پوری دنیا میں اس کی نقل و حمل ایک اہم مسئلہ ہے۔ بھوپندر یادو

by Online Desk
20 مارچ 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی۔ 20؍ مارچ/محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر جناب بھوپیندر یادو نے کہا ہے کہ دنیا نے مل کر صحت یاب ہونے اور بحالی کو انسان مرتکز عمل بنانے کا عزم کیا ہے۔ امرتسر میں منعقد ہونے والی ایل 20 افتتاحی میٹنگ سے ورچوئل طور سےخطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں اجتماعی طور پر اس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ ہمارے کارکن اس متحرک ماحول میں پھلنے پھولنے کے لیے ضروری مہارتوں اور معلومات سے لیس ہوں۔جناب یادو نے کہا کہ عالمی سماجی تحفظ اور پوری دنیا میں اس کی منتقلی ایک اہم مسئلہ ہے جس پر ہمیں توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ خاص طور پر غیر رسمی شعبے کو سماجی تحفظ کے دائرے میں لایا جانا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سماجی تحفظ کے لیے سماجی انشورنس اور سماجی امداد کی اسکیموں کا پائیدار امتزاج ہونا چاہیے۔وزیر اعظم کے ’ناری شکتی‘ یا ’خواتین کی طاقت‘ کے وژن کے ساتھ ہم  آہنگی کامظاہرہ کرتے ہوئے جناب یادو کہا کہ مزدور نفری میں خواتین کی شرکت کو بڑھانا ہوگا جس کے نتیجے میں مساوی، جامع اور ترقی یافتہ معاشرے کی تشکیل ہوگی۔وزیر موصوف نے کہا کہ جی 20 کا تھیم ’واسودھیو کٹمبکم‘ ایک زمین، ایک خاندان اور ایک مستقبل کے تصور کی نشاندہی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا جی 20 کو فیصلہ کن اور عمل پر مبنی بنانے کا وژن ہمیں جی 20 میٹنگوں کے لیے ٹھوس نتائج حاصل کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔جناب یادو نے کہا کہ گزشتہ برسوں میں، جی20 اور ایل20 میٹنگوں نے مختلف پالیسی اقدامات کے ذریعے لیبر مارکیٹ کے چیلنجوں کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کی ہے جن پر وسیع پیمانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ابھرنے اور تکنیکی تبدیلی کے نتیجے میں کام کی دنیا میں بے مثال تبدیلیاں آئی ہیں، جن میں روزگار کی نئی شکلوں کا اضافہ، ڈیجیٹلائزیشن، مخصوص معیشت وغیرہ شامل ہیں۔جناب یادو نے کہا کہ جی 20 کے زیراہتمام ایل 20 نے بہت ہی ٹھوس اور متعلقہ موضوعات کا انتخاب کیا جن میں عالمی سماجی تحفظ، سوشل سیکورٹی فنڈ کی منتقلی، مزدور نفری میں خواتین کی شرکت میں اضافہ اور کام کا مستقبل وغیرہ شامل ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ جی20 ممالک کی تمام ٹریڈ یونینز قابل عمل نتائج کے ساتھ سامنے آئیں گی۔ وزیر موصوف نے کہا کہ ہندوستان کی طرف سے جی 20 کی صدارت سنبھالنا ایک تاریخی واقعہ ہے اور یہ ہمیں دنیا کے چیلنجوں سے اجتماعی طور پر نمٹنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں کشمیر میں ہیلتھ سکٹر کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ لیفٹنننٹ گورنر

جموں وکشمیر کی ترقی  اور خوشحالی  میں خواتین  کا رول نمایاں ہے۔ منوج سنہا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ نے ملکی سطح پر نمایاں حیثیت حاصل کی
جموں و کشمیر

سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ نے ملکی سطح پر نمایاں حیثیت حاصل کی

02 اگست 2023
جنگل میں رہنے والوں کے اجتماعی حقوق ان کی مکمل بحالی تک جاری رہیں گے۔بھوپندر یادو
تازہ ترین خبریں

عالمی سماجی تحفظ اور پوری دنیا میں اس کی نقل و حمل ایک اہم مسئلہ ہے۔ بھوپندر یادو

20 مارچ 2023
(تعلیمی ادارے کھولنے کا مثبت فیصلہ)
ادارتی

(خوشحالی اور ترقی کا راستہ گاﺅں سے گذرتا ہے)

08 مئی 2022
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d