Daily Aftab
29 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کٹھوعہ میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل کی سی بی آئی کی حراست میں مبینہ طو رپرموت واقع

by Online Desk
19 مارچ 2023
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

خواتین پولیس سٹیشن میں بطور منشی تعینات پولیس ہیڈ کانسٹیبل کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیاگیا تھا ۔ سی بی آئی
سرینگر/19مارچ//کٹھوعہ میں جموں کشمیر پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل کی سی بی آئی حراست میں مبینہ موت واقع ہوئی ہے ۔سی بی آئی نے مذکورہ پولیس اہلکار کو مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا تھا ۔ کٹھوعہ ضلع میں ایک پولیس ہیڈ کانسٹیبل کو سی بی آئی نے مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے گرفتار کرلیا تھا جس کی دوران حراست مبینہ طور پر موت واقع ہوئی ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ سی بی آئی نے ہفتے کے روز دعویٰ کیا کہ خواتین پولیس اسٹیشن کٹھوعہ میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل مشتاق احمد کو ایک کیس کے سلسلے میں ایک شہری سے3000روپے لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیاگیا ۔ ذرائع کے مطابق سی بی آئی آفیسران نے پوچھ تاچھ شروع کی تو ا±س کی حالت متغیر ہوئی چنانچہ ہیڈ کانسٹیبل کو علاج ومعالجہ کی خاطر فوری طورپر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ سی بی آئی نے متوفی ہیڈ کانسٹیبل کو حراست میں لیا تھا اور پولیس کا اس کی تحقیقات کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں ہے اور اس معاملے میں پولیس کو کوئی رول نہیں ہے۔ہیڈ کانسٹیبل کی کیسے اور کن حالات میں موت واقع ہوئی اس بارے میں سرکاری طورپر کچھ نہیں کہا گیا ہے اور نہ ہی سی بی آئی نے اس ضمن میں کوئی پریس ریلیز جاری کیا۔ سی بی آئی کی جانب سے ابھی تک اس معاملے میں کوئی دفتری بیان سامنے نہیں آیا ہے البتہ ایجنسی نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ سی بی آئی نے ہیڈ کانسٹیبل کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
ملک کی راجدھانی دہلی میں لڑکی کو سرعام کیا گیا اغوا، ویڈیو وائرل

ملک کی راجدھانی دہلی میں لڑکی کو سرعام کیا گیا اغوا، ویڈیو وائرل

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پونچھ میں نالہ سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد
تازہ ترین خبریں

کٹھوعہ میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل کی سی بی آئی کی حراست میں مبینہ طو رپرموت واقع

19 مارچ 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
سری لنکائی  بانڈ ہولڈرز آئی ایم ایف کے ساتھ قرض کی تنظیم نو بارے بات چیت کیلئےتیار
تازہ ترین خبریں

سری لنکائی  بانڈ ہولڈرز آئی ایم ایف کے ساتھ قرض کی تنظیم نو بارے بات چیت کیلئےتیار

03 فروری 2023
بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کردئے گئے
تازہ ترین خبریں

بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کردئے گئے

24 جنوری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d