Daily Aftab
29 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتاری کا شبہ، کارکنوں کو احتجاج کی کال دے دی

by Online Desk
18 مارچ 2023
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

واشنگٹن،18مارچ/امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلے ہفتے اپنی گرفتاری کا شبہ ظاہر کر دیا، گرفتاری کی صورت میں کارکنوں کو احتجاج کی کال دے دی۔سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایک بدعنوان اور سیاسی ڈسٹرکٹ اٹارنی کے دفتر سے غیر قانونی لیکس میں اشارہ ملا ہے کہ معروف ریپبلکن امیدوار اور سابق امریکی صدر کو اگلے ہفتے منگل کو گرفتار کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے لوگ احتجاج کے لیے واپس آئیں گے، ٹرمپ نے یہ نہیں بتایا کہ ان کی ممکنہ گرفتاری کن الزامات کے تحت ہوگی۔واضح رہے کہ مین ہٹن ڈسٹرکٹ اٹارنی ایلون بریگ کا دفتر 2016 کی انتخابی مہم میں ٹرمپ کے وکیل مائیکل کوہن کی جانب سے فلم اسٹار اسٹورمی ڈینئلز کو ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر کی رقم دینے کے معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
عمران خان کی فول پروف سکیورٹی کیلئے ہدایت جاری

کمےٹی قائم کردی ہے ،مجھے گرفتار کےا گےاتو وہی قےادت کرے گی :عمران خان

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

میرے گھر پر یہ غیر اعلانیہ چھاپہ غیر ضروری اور نامناسب تھا: ٹرمپ
تازہ ترین خبریں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتاری کا شبہ، کارکنوں کو احتجاج کی کال دے دی

18 مارچ 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
سری لنکائی  بانڈ ہولڈرز آئی ایم ایف کے ساتھ قرض کی تنظیم نو بارے بات چیت کیلئےتیار
تازہ ترین خبریں

سری لنکائی  بانڈ ہولڈرز آئی ایم ایف کے ساتھ قرض کی تنظیم نو بارے بات چیت کیلئےتیار

03 فروری 2023
بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کردئے گئے
تازہ ترین خبریں

بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کردئے گئے

24 جنوری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d