Daily Aftab
21 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بی جے پی اپنی کارکردگی کی بنیاد پر آئندہ اقتدار حاصل کرے گی
دفعہ 370کے خاتمہ سے دہائیوں پُرانہ بحران ختم ہوا۔ وزیر داخلہ

by Online Desk
08 مارچ 2023
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہاہے کہ سابقہ حکومتوں کے غلط فیصلوں کی وجہ سے ملک کے عوام کو کافی پریشانیوں اور تکالیف کا سامنا رہا ہے تاہم وزیر اعظم نریندرمودی کی قیادت میں گزشتہ نو برسوں میں کافی تبدیلیاں رونماءہوئی ہیں۔ انہوںنے بتایا کہ سرکار نے جموں کشمیر سے دفعہ 370کا خاتمہ کرکے یوٹی کےلئے ترقی کی نئی راہیں کھول دی ہیں جس کی وجہ سے آج جموں کشمیر خوشحالی اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔ اطلاعات کے مطابق وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی آنے والے وقت میں پارلیمانی انتخابات میں پھر سے شاندار جیت درج کرے گی کیوں کہ بھاجپا نے وہ کام کئے ہیںجو کسی بھی حکومت نے کرنے کی جرات نہیں کی تھی ۔ انہوں نے کرناٹک کے اپنے انتخابی دورے کے دوران کہا کہ اس خطے سے ان کا الک عقیدہ ہے جو مندروں کا شہر ہے انہوں نے کہا کہ سیاست اب ایوان بالا تک ہی محدود نہیں رہی اب عام لوگ اپنے حقوق سے پوری طرح واقف ہےں کہ حکومتوں نے ان کے لئے کیاکیا۔ہم نے ملک کے عوام کونوبرسو کے دوران ایک شناخت فراہم کی دنیامیں اب بھارت کوذمہ دار اور اہمیت والاملک سمجھاجاتاہے آج بھارت کی بات کوسنابھی جاتاہے اور اس پرعمل بھی کی جاتی ہے ۔وزیرداخلہ نے 5اگست 2019کے فیصلے کوصداقت پرمبنی قرار دیتے ہوئے کہاکہ جموںو کشمیرکے حوالے سے سیاسی اور ہمالیائی غلطیوں کاارتکاب ہوا تھا جسے ملک کے عوام کوسزا بھگتنی پڑ رہی تھی اب حالات بدل گئے۔ ہوا کارُخ تبدیل ہوا جموں و کشمیر کو ملک میں ضم کردیاگیا عسکریت کاخاتمہ قریب ہے ہڑتالوں سنگبازی اب کہی پربھی نہیں ہورہی ہے ۔370کے خاتمے کے وقت خون کی ندیاں بہنے کاعندیہ دیاگیاتھا تاہم مکھی کاپرتک نہیں کٹا۔انہوںنے کہاکہ جموںو کشمیرکے لوگ امن ترقی اور خوشحالی کی راہ پرگازمزن ہیں ۔ملک کے عوام کواس بات کااحسا س ہے کہ بی جے پی اور نریندر مودی کی سربراہی والی حکومت نے انہیں کیادیالوگ کار کردگی کی بنیاد پراپنے ووٹ کااستعمال کرتے ہےں ۔انہوں نے کہا کہ تنقید سیاسی جماعتوںکا حق ہے البتہ ملکی سالمیت اور سرکار کی کارکردگی کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہئے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہندوستانی تحقیق و ترقی کی کہانی میں نجی شعبہ بھی ایک اہم شراکت دار ہے۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

  ڈاکٹر جتیندر سنگھ  تحقیقی گرانٹس اور فنڈز کے لیے خواتین کے خصوصی پورٹل کا اعلان  کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سالوں پُرانے قوانین کو بدل کر تاریخ رقم کی ۔ وزیر داخلہ
تازہ ترین خبریں

بی جے پی اپنی کارکردگی کی بنیاد پر آئندہ اقتدار حاصل کرے گی
دفعہ 370کے خاتمہ سے دہائیوں پُرانہ بحران ختم ہوا۔ وزیر داخلہ

08 مارچ 2023
غیر باسمتی سفید چاول کی برآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

چاول کی برآمد پر پابندیوں کو کم کرنے کا ارادہ

18 جولائی 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
دہلی فضائی آلودگی پر سپریم کورٹ کی 2 دن لاک ڈاون لگانے کی تجویز
تازہ ترین خبریں

امیدواروں کے مجرمانہ ریکارڈ معاملے پر سماعت کےلئے سپریم کورٹ متفق

18 جنوری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d