ADVERTISEMENT
پاکستان میں مقیم ہینڈلرز اسمگلروں کے ذریعے جموں و کشمیر میں منشیات پہنچا رہے ہیں۔ایس ایس پی بارہمولہ
سرینگر/13فروری/ولیس نے اوڑی میں منشیات سمگلنگ کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بنانے کادعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جموں کشمیر میں منشیات پہنچارہا ہے تاکہ یہاں کے نوجوان اس لت میں مبتلاءہوں ۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ منشیات فروشوں نے حشیش کے علاوہ 25لاکھ لاکھ روپے سے زائد نقدی کی رقم بھی برآمد کی جاچکی ہے ۔
ADVERTISEMENT











