Daily Aftab
22 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مرکزی وزیر نتن گڈکری نے دہلی۔ممبئی ایکسپریس وے کے کنٹرول روم کا معائنہ کیا

by Online Desk
12 فروری 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


 سوہنا( ہریانہ)۔12؍فروری/۔مرکزی وزیر نتن گڈکری نے اتوار کو ہریانہ کے سوہنا میں دہلی-ممبئی ایکسپریس وے کے کنٹرول روم کا معائنہ کیا۔ کنٹرول روم میں مسافروں کی حفاظت اور ہنگامی صورت حال میں ان کی مدد کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔معائنہ کے دوران نتن گڈکری نے کہا کہ پورے ایکسپریس وے کے مکمل ہونے کے بعد دہلی اور ممبئی کے درمیان سفر کا وقت بمشکل 12 گھنٹے رہ جائے گا۔ دہلی-ممبئی ایکسپریس وے خطے میں اقتصادی ترقی کے ایک نئے باب کا آغاز ہے۔ نتن گڈکری کے ساتھ ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر، مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت، مرکزی وزیر مملکت جنرل وی کے سنگھ، راؤ اندرجیت سنگھ، نائب وزیر اعلیٰ دشینت چوٹالہ موجود تھے۔246 کلومیٹر دہلی۔ممبئی ایکسپریس وے 12,150 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو دہلی۔ممبئی ایکسپریس وے کے پہلے مرحلے کا افتتاح  کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
کینیڈا کی فضائی حدود میں "نامعلوم چیز” کو  مار گرایا گیاہے۔ جسٹن ٹروڈو

کینیڈا کی فضائی حدود میں "نامعلوم چیز" کو  مار گرایا گیاہے۔ جسٹن ٹروڈو

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

گڈکری ، نقوی ، گری راج سمیت 6 مزید وزراءجموں و کشمیر کا دورہ کریں گے
تازہ ترین خبریں

مرکزی وزیر نتن گڈکری نے دہلی۔ممبئی ایکسپریس وے کے کنٹرول روم کا معائنہ کیا

12 فروری 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
نیتی آیوگ   نے گفٹ سٹی،  گجرات میں ایک قومی ورکشاپ کا انعقادکیا
تازہ ترین خبریں

نیتی آیوگ   نے گفٹ سٹی،  گجرات میں ایک قومی ورکشاپ کا انعقادکیا

24 مارچ 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d