Daily Aftab
1 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ایئر مارشل پنکج موہن سنہا نے ہندوستانی فضائیہ کی مغربی فضائی کمان کی ذمہ داری سنبھال لی

by Online Desk
01 جنوری 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی۔یکم جنوری/یئر مارشل پنکج موہن سنہا نے یکم جنوری 2023 کو ہندوستانی فضائیہ کی مغربی فضائی کمان کی ذمہ داری سنبھالی۔ایئر مارشل نیشنل ڈیفنس اکیڈمی واقع پُنے کے گریجویٹ ہیں اور جون 1985 میں انہوں نے ہندوستانی فضائیہ میں فائٹر پائلٹ کے طور پر اپنے سفر کا آغاز کیا تھا۔ وہ معروف ڈیفنس سروسز اسٹاف کالج، ویلنگٹن کے سابق طالب علم ہیں۔ایک تجربہ کار فائٹر پائلٹ، زمرہ ‘اے’ کے کوالیفائیڈ فلائنگ انسٹرکٹر، فائٹر اسٹرائیکر لیڈر، انسٹرومنٹ ریٹنگ انسٹرکٹر اور ایگزامینر ایئر مارشل سنہا 4500 گھنٹے سے زیادہ فلائنگ کا تجربہ رکھتے ہیں۔37 سال پر محیط اپنے سروس کیرئیر میں ائیر مارشل  اہم کمانداری اور اسٹاف کی ذمہ داریوں پر فائز رہے۔ ان ذمہ داریوں میں ان میں ایک فائٹر اسکواڈرن کے کمانڈنگ آفیسر،فلائنگ اسٹیشن پر چیف انسٹرکٹر (فلائنگ)، ٹریننگ کوآرڈینیشن آفیسر برائے رائل ایئر فورس ویلی برطانیہ جہاں اس نے ہاک ہوائی جہاز اڑایا، ایئر ہیڈ کوارٹرز میں پرنسپل ڈائریکٹر پرسنل آفیسر، ایک باوقار ایئر فورس اسٹیشن میں کمانڈنگ ایئر آفیسر، ائیر ہیڈ کوارٹرز میں ائیر اسسٹنٹ سے چیف آف دی ائیر اسٹاف اور اسسٹنٹ چیف آف ائیر اسٹاف آپریشنز (حملہ) کی ذمہ داریاں شامل ہیں۔ وہ ایک پریمیئر فائٹر اسکوارڈن کے کموڈور کمانڈنٹ ہیں اور موجودہ تقرری سے قبل ایئر ہیڈ کوارٹرز میں ڈائریکٹر جنرل ایئر آپریشنز تھے۔ایئر آفیسر ‘وشسٹ سیوا میڈل’ اور ‘آتی وشسٹ سیوا میڈل’ یافتہ ہیں۔ایئر مارشل پنکج موہن سنہا ایئر مارشل ایس پربھاکرن کے جانشین گے جو 31 دسمبر 2022 کو ہندوستانی فضائیہ میں 39 سال سے زیادہ نمایاں ترین خدمات انجام دینے کے بعد سبکدوش ہو گئے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
منی پور نےسب سے بہتر چھوٹی ریاست کا ایوارڈ جیت لیا

منی پور نےسب سے بہتر چھوٹی ریاست کا ایوارڈ جیت لیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ایئر مارشل پنکج موہن سنہا نے ہندوستانی فضائیہ کی مغربی فضائی کمان کی ذمہ داری سنبھال لی
تازہ ترین خبریں

ایئر مارشل پنکج موہن سنہا نے ہندوستانی فضائیہ کی مغربی فضائی کمان کی ذمہ داری سنبھال لی

01 جنوری 2023
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d