Daily Aftab
29 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

فضائی آلودگی کی صورتحال ابتر ہوتی جارہی ہے

by Online Desk
22 نومبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پھیپھڑوں کے کینسر کے معاملوں میں مردوں اور عورتوں میں تیزی سے اضافہ
نئی دہلی، 22 نومبر (یو این آئی) فضائی آلودگی کی وجہ سے پھیپھڑوں کے کینسر کے معاملات ملک میں تمباکو استعمال کرنے والوں کی بہ نسبت ’تمباکو نوشی نہ کرنے والوں‘ میں تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور ان میں 30 فیصد خواتین ہیں۔ نجی شعبے کی صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے والے میدانتا کی ایک تحقیق کے مطابق، ملک میں مردوں اور عورتوں دونوں میں پھیپھڑوں کا کینسر بڑھ رہا ہے ۔ مردوں میں اس کے پھیلا¶ اور اموات کے لحاظ سے یہ کیسنر پہلے نمبر پر ہے جبکہ خواتین میں یہ پچھلے آٹھ سالوں میں ساتویں سے تیسرے نمبر پر آ گیا ہے ۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ تقریباً 50 فیصد مریض سگریٹ نوشی نہیں کرتے تھے ۔ ان میں سے 70 فیصد مریض 50 سال سے کم عمر کے تھے اور 30 سال سے کم عمر کے 100 فیصد مریض سگریٹ نوشی نہیں کرتے تھے ۔ پھیپھڑوں کے کینسر کے معاملے خواتین میں بڑھ رہے ہیں، جو کہ مریضوں کی کل تعداد کا 30 فیصد ہیں اور یہ سب سگریٹ نوشی نہیں کرتے تھے ۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ تقریباً 20 فیصد مریض 50 سال سے کم عمر کے تھے ۔ ہندوستانیوں میں پھیپھڑوں کا کینسر مغربی ممالک کے مقابلے میں تقریباً ایک دہائی پہلے پیدا ہوا۔ تقریباً 10 فیصد مریض 40 سال سے کم عمر کے تھے ، 2.6 فیصد کی عمر 20 برس کے آس پاس کے تھی۔ ڈاکٹر اروند کمار، چیئر مین، انسٹی ٹیوٹ آف چیسٹ سرجری، چیسٹ آنکو سرجری اور پھیپھڑوں کی پیوند کاری میدانتا اور ان کی ٹیم نے ایک دہائی کے دوران علاج کیے گئے پھیپھڑوں کے کینسر کے 300 سے زیادہ مریضوں کا تجزیہ شیئر کیا اور اسے منگل کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں پیش کیا۔ ڈاکٹر کمار نے کہا کہ تقریباً 30 فیصد معاملات کو ، مریض کی حالت ابتدا میں گمراہ ہوکر تپ دق-ٹی بی مان لیا گیا اور مہینوں تک اس کا علاج کیا گیا، جس کی وجہ سے درست تشخیص اور علاج میں تاخیر ہوگئی۔ اس تحقیق میں 304 مریضوں کا تجزیہ کیا گیا۔ عمر، جنس، سگریٹ نوشی کی حیثیت، تشخیص کے وقت بیماری کا مرحلہ اور پھیپھڑوں کے کینسر کی قسم کلینک پہنچنے پر ریکارڈ کی گئی۔ ڈاکٹر کمار نے کہا کہ اس تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سگریٹ نوشی نہ کرنے والی خواتین میں پھیپھڑوں کے کینسر کے نوجوان مریضوں کی تعداد آنے والی دہائی میں بڑھنے کا امکان ہے ۔ ملک میں فضائی آلودگی کی صورتحال ابتر ہوتی جارہی ہے ۔ فضائی آلودگی کی وجہ سے جسم کے اندر وہی خطرناک ذرات پہنچ جاتے ہیں جو سگریٹ نوشی کے دوران آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پھیپھڑوں کے کینسر کو مستقبل قریب میں ایک وبا کے طور پر دیکھا جا رہا ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہندوستان کے سب سے بڑے بینکنگ گھوٹالہ معاملہ میں سی بی آئی کی چھاپہ ماری!

شردھا قتل کیس کی تفتیش

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح انتہائی خراب سطح پر ریکارڈ
تازہ ترین خبریں

فضائی آلودگی کی صورتحال ابتر ہوتی جارہی ہے

22 نومبر 2022
پیوش گوئل نے سٹینڈرڈ چارٹرڈ گروپ کے چیف ایگزیکٹو کے ساتھ  ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

پیوش گوئل نے سٹینڈرڈ چارٹرڈ گروپ کے چیف ایگزیکٹو کے ساتھ  ملاقات کی

14 جولائی 2023
 پی ایم گتی شکتی میکانزم پوری دنیا کے لیے بنیادی ڈھانچے کی منصوبہ بندی کا آلہ بنےگا۔پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ملک میں کاروباری ماحولیاتی نظام کی ترقی قابل تعریف  ہے  ۔ پیوش گوئل

13 اپریل 2025
نوجوت سنگھ سدھو نے پنجاب کانگریس صدر کے عہدے سے دیا استعفیٰ
تازہ ترین خبریں

نوجوت سنگھ سدھو نے پنجاب کانگریس صدر کے عہدے سے دیا استعفیٰ

28 ستمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d