Daily Aftab
8 فروری ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

شردھا قتل کیس کی تفتیش

by Online Desk
22 نومبر 2022
A A
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سی بی آئی کو جانچ سونپنے کی درخواست خارج
نئی دہلی، 22 نومبر (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ نے شردھا قتل کیس کی تفتیش دہلی پولیس سے سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کو منتقل کرنے کی درخواست کو منگل کے روز خارج کر دیا اور آفتاب پونے والا کی پولیس حراست میں چار دن کی توسیع کر دی۔ دہلی کے ایک وکیل نے عدالت میں ایک درخواست دائر کی جس میں کہا گیا کہ دہلی پولیس عملے کی کمی کے ساتھ ساتھ شواہد تلاش کرنے کے لیے مناسب تکنیکی اور سائنسی آلات کی کمی کی وجہ سے قتل کی موثر تفتیش نہیں کرسکتی ہے ۔ درخواست گزار نے دلیل دی کہ دہلی پولیس کی تحقیقات کی تفصیلات میڈیا کے ذریعے عوام کے سامنے آئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہلی پولیس نے آج تک مبینہ واقعہ کی جگہ کو سیل نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے عام لوگ اور میڈیا والے وہاں پہنچ رہے ہیں۔درخواست گزار وکیل نے عرض کیا کہ یہ مقدمہ تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی دفعہ 302/201 کے تحت ایک گھنا¶نے اور حساس جرم سے متعلق ہے اور مہرولی پولیس اسٹیشن کی طرف سے ضبطی، شواہد وغیرہ کے سلسلے میں تفتیش سے متعلق حساس معلومات کو مسلسل جاری کیا جا رہا ہے ۔ اب تک جمع کیے گئے ہر ثبوت اور گواہ کو روزانہ کی بنیاد پر لینا ایک خطرناک کام ہے ۔عرضی گزار نے نشاندہی کی کہ اس معاملے میں فرانزک شواہد کو دہلی پولیس نے صحیح طریقے سے محفوظ نہیں کیا ہے ، کیونکہ مہرولی پولیس اسٹیشن میں تمام مبینہ ضبطیوں کو مختلف عوامی افراد اور میڈیا کے افراد چھوتے اور ان تک رسائی حاصل کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ناقص تفتیش کی وجہ سے زیادہ تر گھنا¶نے جرائم کے نتیجے میں ملزمان کو بری کر دیا جاتا ہے کیونکہ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کی رپورٹ 2021 کے مطابق قتل کے صرف 44 فیصد مقدمات میں سزا سنائی جاتی ہے ۔دوسری جانب پولیس نے شردھا قتل کے ملزم آفتاب پونے والا کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ساکیت ضلع عدالت میں پیش کیا، جہاں سے اس کی پولیس حراست میں چار دن کی توسیع کردی گئی۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

ڈاکٹر درخشاں نے  جموں و کشمیر وقف بورڈ کے چھٹے انتظامی اجلاس کی صدارت کی

زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت

جموں و کشمیر اور لداخ کی9 مصنوعات کو جی آئی ٹیگ ملے گا

اسی بارے میں

حجاب کو تعلیم کے ساتھ نہ جوڑاجائے اور نہ ہی اس پرسیاست ہونی چاہئے۔ درخشاں اندرابی
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں نے  جموں و کشمیر وقف بورڈ کے چھٹے انتظامی اجلاس کی صدارت کی

07 فروری 2023
زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت

07 فروری 2023
جموں کشمیر کی 22دیگر اشیاکو جی آئی ٹیگ کے زمرے میں لایا جائے گا
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر اور لداخ کی9 مصنوعات کو جی آئی ٹیگ ملے گا

07 فروری 2023
 بھارت نے سری لنکا کی 75ویں آزادی کی سالگرہ پر مزید 50 بسیں حوالے کیں
تازہ ترین خبریں

 بھارت نے سری لنکا کی 75ویں آزادی کی سالگرہ پر مزید 50 بسیں حوالے کیں

07 فروری 2023
موسمیاتی تبدیلی سے انسانوں، جانوروں اور فصلوں کی صحت متاثر ہو رہی ہے۔  تومر
تازہ ترین خبریں

موسمیاتی تبدیلی سے انسانوں، جانوروں اور فصلوں کی صحت متاثر ہو رہی ہے۔  تومر

07 فروری 2023
جموں و کشمیر میں  دسمبر2022 تک 25 ہزار سے زیادہ اسامیاں پُر ہوئیں۔ نتیانند رائے
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں  دسمبر2022 تک 25 ہزار سے زیادہ اسامیاں پُر ہوئیں۔ نتیانند رائے

07 فروری 2023
بھوٹان کے پارلیمانی وفد نے صدر  جمہوریہ ہند سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

بھوٹان کے پارلیمانی وفد نے صدر  جمہوریہ ہند سے ملاقات کی

07 فروری 2023
شمالی فوج کے کمانڈر نے چین کو خبردار کیا
تازہ ترین خبریں

شمالی فوج کے کمانڈر نے چین کو خبردار کیا

07 فروری 2023
افغانستان میں زلزلہ، ہلاک ہونےوالوں کی تعداد 22 تک پہنچ گئی
تازہ ترین خبریں

ترکی اور  شام میں  زبردست زلزلہ
 ترکی میں 76اور  شام میں 42 افراد ہلاک سیکڑوں افراد زخمی

06 فروری 2023
Next Post
دنیا بھرمیں کورونا متاثرین کی تعداد 42.18 کروڑ سے تجاوز

کورونا کے فعال معاملوں کی تعداد 6209 ہوگئی

اہم خبریں

ڈاکٹر درخشاں نے  جموں و کشمیر وقف بورڈ کے چھٹے انتظامی اجلاس کی صدارت کی

زرعی اور باغبانی شعبوں کیلئے معیاری تیل کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت

جموں و کشمیر اور لداخ کی9 مصنوعات کو جی آئی ٹیگ ملے گا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان کے سب سے بڑے بینکنگ گھوٹالہ معاملہ میں سی بی آئی کی چھاپہ ماری!
تازہ ترین خبریں

شردھا قتل کیس کی تفتیش

22 نومبر 2022
افغانستان میں زلزلہ، ہلاک ہونےوالوں کی تعداد 22 تک پہنچ گئی
تازہ ترین خبریں

ترکی اور  شام میں  زبردست زلزلہ
 ترکی میں 76اور  شام میں 42 افراد ہلاک سیکڑوں افراد زخمی

06 فروری 2023
جموں کشمیر میں ہیلتھ سکٹر کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ لیفٹنننٹ گورنر
جموں و کشمیر

زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا- ایل جی منوج سنہا

04 فروری 2023
صحت

اچانک دل ساتھ چھوڑ جاتا ہے اور لوگ موت کی نیند سوجاتے ہیں

28 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔