Daily Aftab
19 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

خلیجی سمندری حدود میں 100 آبی ڈرون نگرانی کرینگے

by Online Desk
20 نومبر 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل کوریلا نے ڈرون کی تعیناتی کا اعلان کیا
مناما: ۰۲ نومبر (ایجنسیز) خلیج کے سمندری علاقے کی حدود میں مختلف خطرات سے بچنے کیلئے امریکی زیرقیادت ایک ٹاسک فورس اگلے سال تک خطے میں 100 سے زیادہ بغیر پائلٹ سمندری ڈرون تعینات کرے گی۔ بحرین میں سالانہ منامہ ڈائیلاگ کانفرنس میں امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل کوریلا نے ہفتے کے روز بحری ڈرون کی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان اس وقت سامنے آیا ہے جب اسرائیل اور امریکہ نے گذشتہ ہفتے عمان کے ساحل پر اسرائیل کی ملکیتی فرم کے ایک آئل ٹینکر پر ہونے والے ڈرون حملے کا الزام ایران پر عائد کیا۔ واضح رہے کہ عمان کی ساحلی حدود میں ہونے والا ڈرون حملہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی میں اضافہ کا باعث ہو سکتا ہے جب کہ یہ سمندری راستہ عالمی طور پر ایندھن کی سپلائی کے لیے انتہائی اہم گذرگاہ ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ آئندہ سال اس وقت تک امریکی ٹاسک فورس اس ساخت کے سطحی اور زیرآب 100 ڈرونز کا ایک بیڑا تیار کرے گی، یہ ڈرونز ایک ساتھ کام کریں گے اور سمندری حدود میں ہونے والی کارروائیوں سےآگاہ رکھیں گے۔ ستمبر2021 میں شروع کی گئی یو ایس نیوی کی ٹاسک فورس 59 بحرین میں امریکی بحریہ کے پانچویں فلیٹ کے تحت کام کر رہی ہے۔ یوایس نیوی کے پانچویں فلیٹ کے مطابق فضائی اور زیرآب بغیر پائلٹ ڈرونز کافی جدید ہیں اور ڈرونز ہی کی طرح کی سطح آب پر چلنے والی کشتیاں بھی نئی ٹیکنالوجی ہے جو مستقبل میں سیکیورٹی کے طور پر بہت ضروری ہے۔ امریکہ ان بغیر پائلٹ آبی ڈرونز کے علاوہ اپنے پارٹنرز کے ساتھ مل کر فضائی ڈرونز مار گرانے کے لیے مشرق وسطیٰ میں ایک تجرباتی پروگرام بھی تیار کر رہا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ نے مخالف ڈرونز کی جدت کو علاقائی سلامتی کے لیے سب سے بڑا تکنیکی خطرہ قرار دیا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ملائیشیا میں انتخابات کے نتائج میں تاریخی تبدیلی

ملائیشیا میں انتخابات کے نتائج میں تاریخی تبدیلی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

خلیجی سمندری حدود میں 100 آبی ڈرون نگرانی کرینگے
تازہ ترین خبریں

خلیجی سمندری حدود میں 100 آبی ڈرون نگرانی کرینگے

20 نومبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
فوجی سربراہ منوج مکند نروانے کا اسرائیل کے پانچ روزہ دورہ پر روانہ
تازہ ترین خبریں

فوجی سربراہ منوج مکند نروانے کا اسرائیل کے پانچ روزہ دورہ پر روانہ

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d