Daily Aftab
27 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں وکشمیر کا سب سے لمبا فلائی اوور مکمل

by Online Desk
30 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر 30؍ اکتوبر۔ ۔جموں وکشمیر میں سب سے لمبا فلائی اوور جموں میں زیر تعمیر ہے۔4.6کلومیٹر لمبے اِس فلائی اوور کابیشتر کام مکمل ہوچکا ہے ۔یہ میگا پروجیکٹ جموں اکھنور سڑک پر تعمیر کیاجارہا ہے جوکہ کنال ہیڈ سے گنش ویہار مٹھی نزدیک ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن جموں تک جو مکمل ہے البتہ سرکاری طور اِس کو عوام کے نام وقف نہیں کیاگیا۔تعمیراتی ایجنسی کو حکومت ِ ہند کی کسی قد آور شخصیت کا انتظار ہے جوکہ اِس کا باقاعدہ افتتاح کرے۔ مرکزی وزارت روڈ وار ہائی ویز کے ماتحت انفراسٹریکچر ڈولپمنٹ کارپوریشن لمیٹیڈ نامی کمپنی جموں۔ اکھنور سڑک کے توسیع پروجیکٹ کا کام کر رہی ہے جس کی مجموعی لاگت 1345کروڑ روپے ہے اور اس کو چار پیکیجز میں تقسیم کیاگیاہے۔ فلائی اوور پیکیج دوم کے تحت تعمیر کیاگیا ہے جبکہ پیکیج سوم کے تحت 20کے حصہ پر ساٹھ فیصد کام ہوچکا ہے۔ پروجیکٹ مانیٹرنگ یونٹ جموں اکھنور کے جنرل منیجر ایس پی سنگوان نے ملاپ نیوز نیٹ ورک کو بتایاکہ جموں وکشمیر کا سب سے لمبے کنال ہیڈ تاگنیش ویہار مٹھی فلائی اوور کو بہت تیزی سے مکمل کیاگیاہے اور اِس پر ایک بھی حادثہ پیش نہیں آیا اور یہ کام ٹریفک نقل وحمل کے جاری وساری رہنے کے بیچ ہی کیاگیا۔ نومبر2018میں تعمیراتی کام شروع کیاگیاتھا جوکہ تقریباًدو سال تک مفلوج رہا کیونکہ پلوڑہ کے چند گاو ¿ں کے لوگ عدالت عالیہ چلے گئے تھے۔ جنوری2021میں فلائی اوور کی اراضی منتقل کی گئی ۔ عالمگیر کویڈ وبا کی وجہ سے افرادی قوت اور میٹریل ، ویلڈنگ کی غرض سے آکسیجن سلنڈرز کی کمی کے باوجود کمپنی نے پورا کام 15ستمبر2022تک مکمل کر لیاگیا۔ اس دوران ڈھانچوں کا انہدام، پانی سپلائی لائن کی منتقلی، زیر زمین 11اور33کے وی ایچ ٹی لائن کی کیبلنگ کی شفٹنگ اہم کام تھے۔ یہ کام ایم /ایس سنگہلا کنسٹریکشن کمپنی کو الاٹ تھا جس نے 274کروڑ روپے کی لاگت سے 4.6کلومیٹر لمبے فلائی آور کی تعمیر کی جوکہ آٹھ لین بشمول چار سروس لینز پر مشتمل ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
عمران خان کی فول پروف سکیورٹی کیلئے ہدایت جاری

عمران خان نے باہمی مشاورت کا دعویٰ مسترد کردیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں وکشمیر کا سب سے لمبا فلائی اوور مکمل
تازہ ترین خبریں

جموں وکشمیر کا سب سے لمبا فلائی اوور مکمل

30 اکتوبر 2022
شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق
جموں و کشمیر

شوپیاں کے کلہ بل گاوں میں جنگجوﺅں اور فورسز کے مابین تصادم آرائی 2مقامی جنگجو جاں بحق

22 جنوری 2022
ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے/راج ناتھ سنگھ

29 اکتوبر 2021
جموں وکشمیر میں دریافت لیتھیم معدنیات سمیت 100بلاکس کی نیلانی
جموں و کشمیر

جموں وکشمیر میں دریافت لیتھیم معدنیات سمیت 100بلاکس کی نیلانی

20 دسمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d