Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پہلگام کی خوبصورتی بچانے اور آلودگی سے پاک رکھنے میں لوگوں کا رول اہم

by Online Desk
22 فروری 2024
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

گزشتہ ڈیڑھ مہینے کے دوران 100 سے زائد غیر قانونی تجاوزات منہدم، تعمیراتی میٹیریل ضبط ، کئی ہوٹل سیل

سرینگر/وی او آئی//سیاحتی مقام پہلگام میں ناجائز تجاوزات کے خلاف اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے پہلگام ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) کی جانب سے گزشتہ ڈیڑھ مہینے میں 100 سے زائد غیر قانونی طریقے سے تعمیر کی گئی عمارتوں کومنہدم کیا ہے۔ اس بیچ چیف ایگزیکٹیو آفیسر( سی ای او) پہلگام ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) طاریق احمد نایک نے ایک بار پھر لوگوں سے اپیل کی کہ وہ کسی بھی طرح غیر قانونی طریقے سے تعمیراتی کام انجام نہ دیں اور اگرکسی کو تعمیر ی کام کرنا ہوگا تووہ باضابطہ طور پر محکمہ کے پاس سے اجازت حاصل کریں۔

ADVERTISEMENT

وائس آف انڈیا کے مطابق سیاحتی مقام پہلگام میں ماسٹر پلان کے تحت کسی بھی جگہ پر کسی طرح کی تعمیرات کی اجازت نہیں ہے۔ اس ضمن میں پہلگام ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر طارق احمد نائیک کی قیادت میں انہدامی ٹیم نے گزشتہ ڈیڑھ مہینے کے دوران 100 سے زائد غیر قانونی تعمیر شدہ ڈھانچے کو منہدم کیا ہے، اور تعمیراتی میٹیریل ضبط بھی کیاگیا اور کئی ہوٹل سیل کر دی گئے، لوگوں کوایک بار پر متنبہ کیاکہ وہ بغیر اجازت کسی بھی جگہ تعمیراتی سرگرمیاں انجام نہ دیں۔ چیف ایگزیکٹیو آفیسر پہلگام ڈیولپمنٹ اتھارٹی طارق حسین نائیک نے وی او آئی نمائندے امان ملک کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ماسٹر پلان کے تحت کسی بھی جگہ پر تعمیراتی سرگرمیاں انجام دینے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ انہوںنے بتایا کہ لوگ بغیر اجازت تعمیراتی سرگرمیوں سے گریز کریں کیوں کہ جب انہدامی کارروائی ہوتی ہے تو ان کا کافی نقصان ہوتا ہے۔ انہوںنے بتایا کہ اگر کسی بھی جگہ کسی کو ضروری مرمت یا تعمیر کا کام ہوگا وہ باضابطہ محکمہ سے اجازت نامہ حاصل کرسکتا ہے۔ اس دوران انہوںنے بتایا کہ ہم پہلگام کی خوبصورتی کو بچانا چاہتے ہیں اور اگر یہاں پر اسی طرح بے ہنگم تعمیراتی سرگرمیاں جاری رہیں تو یہاں پر کوئی سیاح کیوں آئے گا۔ انہوںنے بتایا کہ لوگوں کو چاہئے کہ وہ پہلگام میں ماحولیات کو صاف وشفاف رکھنے میں رول اداکریں۔ انہوں نے بتایا کہ اس جگہ کو آلودگی سے بچانے میں عام لوگوں کا اہم رول ہے۔ اس دوران انہوں نے بتایا کہ ہم نے سیاحتی مقام میں سیاحوں کی دلچسپی کےلئے 20 اے ٹی ایم بائیک لائی ہیں اور اس کے علاوہ سنو سکوٹی 20 لائی گئیں جو برفباری کے دوران یہاں پر ونٹر ٹورازم کو بڑھاوا ملے گا۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بدعنوانی اور سرپرستی نوجوان ہنر کے بدترین قاتل ہیں۔نائب صدر

 بین الاقوامی قانون کو نظر انداز کرنا پورے خطے کی سلامتی اور استحکام کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔ نائب صدر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پہلگام کی خوبصورتی بچانے اور آلودگی سے پاک رکھنے میں لوگوں کا رول اہم
جموں و کشمیر

پہلگام کی خوبصورتی بچانے اور آلودگی سے پاک رکھنے میں لوگوں کا رول اہم

22 فروری 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d