Daily Aftab
17 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دیوسر کولگام کے لوگ سالوں سے پی ایچ سی کی نئی عمارت کی تکمیل کے منتظر

by Online Desk
13 اکتوبر 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

معمولی سی بیماری کےلئے لوگ کئی کلومیٹر سفر کرنے پر مجبور، لوگوںنے ایل جی انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل کی
سرینگر//جنوبی کشمیر کے دیوسر کولگام میں لوگوں کو طبی سہولیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے علاج و معالجہ کےلئے کئی کلومیٹر طے کرکے اننت ناگ آناپڑتا ہے جس کی وجہ سے انہیں شدید ذہنی کوفت برداشت کرنی پڑتی ہے جبکہ علاقے میں پرائمری ہیلتھ سنٹر کی نئی عمارت کا اگرچہ سنگ بنیاد رکھا گیا تھا تاہم اس کے آگے کوئی کام نہیں ہوا جس کی وجہ سے لکڑی سے بنے پرائمری ہیلتھ سنٹر میں ہی کام چلایا جارہاہے جہاں پر نہ کوئی بہتر طبی سہولیات مئیسر ہے اور ناہی عملہ معقول ہے ۔ وائس آف انڈیا کے مطابق دو دہائیوں سے زیادہ کا عرصہ گزرنے کے بعدبھی ضلع کولگام کے دیوسر تحصیل ہیڈکوارٹر میں پرائمری ہیلتھ سنٹر (PHC) لکڑی کی پرانی عمارت میں بدستور کام کر رہی ہیں جب کہ اس کے لیے منظور کردہ نئی عمارت کی تعمیر ہونا باقی ہے۔سرکاری کی جانب سے ایک نئے ہیلتھ سنٹر کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے تاہم فیصلے کے باوجود ہے ابھی تک اس پر عملی طور پر کوئی اقدام نہیں اُٹھایا گیا۔علاقے کے تین درجن سے زیادہ گاو¿ں اس پی ایچ سی پر منحصر ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق اس پریمری ہیلتھ سنٹر نے 1985 میں کام شروع کیا تھا لیکن اس کی نئی عمارت ابھی تک مکمل نہیں ہو سکی۔مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ ہسپتال میں جدید عمارت اور انفراسٹرکچر کا فقدان ہے۔ایک نئی عمارت کی بنیاد 2008 میں رکھی گئی تھی لیکن ایسا لگتا ہے کہ حکومت کو اسے مکمل کرنے میں مزید دو دہائیاں لگیں گی۔ اس کی وجہ ظاہر ہے کہ ہمارے پاس ایسا کوئی نمائندہ نہیں ہے جو اس کی تعمیر کے لیے دباو¿ ڈال سکے۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ تقریباً 40 گاو¿ں اس مرکز صحت پر منحصر ہیں۔ ان کا الزام ہے کہ اس علاقے کو سابق حکمرانوں نے نظر انداز کیا ہوا ہے اور لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کا بھی یہی رویہ ہے۔مقامی لوگوں نے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ، ڈپٹی کمشنر کولگام اور محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام سے اس معاملے کو دیکھنے اور اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی اپیل کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
Next Post
لیتہ پورہ اونتی پورہ میں سی آر پی اہلکار نے اپنی زندگی کام تمام کردیا

اننت ناگ میں بانڈی پورہ کا زخمی ہوا پولیس اہلکار فوت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دیوسر کولگام کے لوگ سالوں سے پی ایچ سی کی نئی عمارت کی تکمیل کے منتظر
جموں و کشمیر

دیوسر کولگام کے لوگ سالوں سے پی ایچ سی کی نئی عمارت کی تکمیل کے منتظر

13 اکتوبر 2023
جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی اورسرحدپار کی دراندازی سے گہرا تعلق
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی اورسرحدپار کی دراندازی سے گہرا تعلق

26 اپریل 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)
تازہ ترین خبریں

(بابائے صحافت خواجہ ثنااللہ بٹ ایک عظیم قلمکار)

24 نومبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d