Daily Aftab
27 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں وکشمیر ٹریڈ پروموشن آرگنائزیشن کا سری نگر میں والمارٹ وردھی کامرس آن بورڈنگ مہم کا اِنعقاد

by Online Desk
14 جون 2023
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں و کشمیر ٹریڈ پروموشن آرگنائزیشن( جے کے ٹی پی او) نے کمشنر سیکرٹری صنعت و حرفت محکمہ کی رہنمائی اور منیجنگ ڈائریکٹر جے کے ٹی پی او کی نگرانی میں آج جے کے اِی ڈی آئی پانپور میں والمارٹ وردھی پر ایک کامیاب آن بورڈنگ مہم کا اِنعقاد کیا۔اِس مہم میں زائد اَز 45 مقامی کاروباریوں نے حصہ لیا اور 25 نے مختلف شعبوں جیسے ہینڈ لوم اینڈ ہینڈی کرافٹس، ایگرو اور فوڈ ، مینو فیکچرنگ سیکٹر وغیرہ سے موقعہ پر ہی رجسٹریشن کی تاکہ مقامی کاروباریوں کو دنیا بھر میں اپنی مصنوعات کی نمائش اور فروخت کے قابل بنایا جا سکے۔آن بورڈنگ مہم جے کے ٹی پی او اور وردھی والمارٹ کی اِقتصادی ترقی کو فروغ دینے اور جموںوکشمیر میں ڈیجیٹل کامرس کو فروغ دینے کی مسلسل کوششوں میں ایک اہم سنگ میل ہے ۔ اِن ورکشاپوں نے والمارٹ وردھی کے ذریعے اِی ۔ کامرس سے فائدہ اُٹھانے کے فوائد کے بارے میں بیداری پیدا کرنے میں مدد کی اور اَپنی رَسائی کو روایتی حدود سے آگے بڑھانے میں مدد کی ہے۔دورانِ تقریب مقامی کاروباری اَفراد جی ایس ٹی کے لئے رجسٹریشن کرنے میں ہچکچاتے ہیں جو کہ کسی بھی اِی۔ کامرس پلیٹ فارم پر رجسٹریشن کے لئے بنیادی دستاویز ہے تاہم جی ایس ٹی رجسٹریشن اور اس کے فوائد جیسے کہ بی ٹو بی ٹریڈنگ میں جی ایس ٹی ریفنڈ ، ان پٹ ٹیکس کریڈٹ کے بارے میں وہی غلط فہمی تھی ۔ اَفسران کی طرف سے بریفنگ اور صفائی دی گئی ۔اَب تک 100 پلس فروخت کنند گان نے آن بورڈنگ کے لئے رجسٹریشن اور سیکھنے کا عمل مکمل کیا ہے جن میں سے 20 پلس سیلرز و المارٹ وردھی پلیٹ فارم پر لائیو ہیں۔ صوبہ جموں کے لئے اِسی طرن کی آن بورڈنگ مہم 16 جون 2023ءکو آئیدیوگ بھون میں منعقد کی جائے گی۔جے کے ٹی پی او ممکنہ کاروباری اَفراد کی اِی۔ کامرس آن بورڈنگ کی توثیق کرنے اور جموںوکشمیر کے سماجی و اِقتصادی منظر نامے کو فروغ دینے کے لئے اِس طرح کی تقریبات کا سلسلہ جاری رکھے گا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
Next Post
 ہندوستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ اپنے خلائی تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا  خواہاں۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

 ہندوستان کی آبادی کا منافع قوم کی تعمیر کا ایک آلہ  بن سکتا ہے۔ ڈاکٹر   جتیندر سنگھ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں وکشمیر ٹریڈ پروموشن آرگنائزیشن کا سری نگر میں والمارٹ وردھی کامرس آن بورڈنگ مہم کا اِنعقاد
جموں و کشمیر

جموں وکشمیر ٹریڈ پروموشن آرگنائزیشن کا سری نگر میں والمارٹ وردھی کامرس آن بورڈنگ مہم کا اِنعقاد

14 جون 2023
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d