ADVERTISEMENT
سرکاری سکول کے پرنسپل کو معطل کرکے معاملے کی جانچ کے احکامات صادر کئے
سرینگر/ضلع سری نگر میں منگل کو ایک اسکول پرنسپل کو چھیڑ چھاڑ کے معاملے میں گرفتار کیا گیا۔سری نگر پولیس نے شبیر احمد میر ولد رسول میر کو گرفتار کیا ہے۔گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کو ایک لڑکی کے ساتھ مبینہ چھیڑ چھاڑ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ حکام نے پرنسپل کی فوری معطلی کے احکامات صادر کرکے اس میں کی جانچ کرنے کے ہدایت جاری کی ہے ۔
ADVERTISEMENT














