Daily Aftab
26 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

حکومت نے 78 یوٹیوب نیوز چینلز پر پابندی لگانے کا حکم کیا جاری

by Online Desk
20 جولائی 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

چینلوں پر فرقہ وارانہ نفرت پھیلانے اور بھارت کے خلاف پروپگنڈا کا الزام
مرکز نے 78یوٹیوب نیوز چینلوں پر پابندی لگاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان چینلوں کے ذریعے بھارت کے خلاف پروپگنڈا،فرقہ وارانہ نفرت اور جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی تھیں۔ وزارت اطلاعات و نشریات کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ یہ سبھی یوٹیوب چینلز ہندوستان میں دہشت پیدا کرنے، فرقہ وارانہ نفرت پھیلانے اور عوامی نظام کو بگاڑنے کے لیے جھوٹی، غیر مصدقہ جانکاری عام کر رہے تھے۔اطلاعات کے مطابق 19 جولائی کو مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات نے ملک کے 78 یوٹیوب نیوز چینل پر پابندی عائد کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ساتھ ہی ان یوٹیوب نیوز چینلز سے جڑے سوشل میڈیا اکاونٹس کو بھی بلاک کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ آئی ٹی ایکٹ 2000 کی دفعہ 69اے کی خلاف ورزی کے الزام میں یہ کارروائی کی گئی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق حکومت نے 2021 اور 2022 کے درمیان اب تک 560 یوٹیوب چینلز کو بلاک کرنے کا حکم صادر کر چکی ہے۔قابل ذکر ہے کہ وزارت برائے اطلاعات و نشریات نے اس سے قبل بھی کئی بار یوٹیوب چینلز کو بلاک کرنے کی کارروائی کی ہے۔ اپریل میں ہندوستان کی قومی سیکورٹی، خارجہ تعلقات اور عوامی نظام سے متعلق غلط خبر پھیلانے کے الزام میں 16 یوٹیوب نیوز چینلز کو بلاک کر دیا گیا تھا۔ ان میں 10 چینل ہندوستان اور 6 پاکستانی تھے۔ آئی ٹی ایکٹ 2021 کے تحت ایمرجنسی طاقتوں کا استعمال کرتے ہوئے انھیں بلاک کیا گیا تھا۔وزارت اطلاعات و نشریات کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ یہ سبھی یوٹیوب چینلز ہندوستان میں دہشت پیدا کرنے، فرقہ وارانہ نفرت پھیلانے اور عوامی نظام کو بگاڑنے کے لیے جھوٹی، غیر مصدقہ جانکاری عام کر رہے تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ جن یوٹیوب نیوز چینلز کو بلاک کیا گیا ہے ان کے ناظرین کی تعداد 68 کروڑ سے زیادہ تھی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
Next Post
کووڈ سے ہونے والی اموات پر 50000 روپے کا معاوضہ دیں :مدراس ہائی کورٹ

دس سال کی خدمات کے بعد برطرفی بیوروکریسی کے تکبر کی مثال ہے۔ ہائی کورٹ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

حکومت نے 78 یوٹیوب نیوز چینلز پر پابندی لگانے کا حکم کیا جاری
بین اقوامی

حکومت نے 78 یوٹیوب نیوز چینلز پر پابندی لگانے کا حکم کیا جاری

20 جولائی 2022
دہی کے حیرت انگیز فوائد
صحت

دہی کے حیرت انگیز فوائد

01 مئی 2024
وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈی کے مرگ میں نئے سائنس بلاک کا افتتاح کیا اور پیرنٹس-ٹیچرز میٹنگ میں شرکت کی۔
تازہ ترین خبریں

وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈی کے مرگ میں نئے سائنس بلاک کا افتتاح کیا اور پیرنٹس-ٹیچرز میٹنگ میں شرکت کی۔

09 اگست 2025
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بڈگام میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

ہماری توجہ تعلیم کو آزاد تحقیق کی نشو نما کے لئے ایک طاقتور ذریعہ بنانے پر ہے: منوج سنہا

15 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d