میزو شہر کے حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ میزہو میں میزہو-ڈابو ایکسپریس وے کے ایک حصے پر رات تقریباً 02:10 بجے کے قریب پیش آیا۔اس میں 24 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوئے۔
چین میں سڑک دھنس گئی، 19 افراد ہلاک زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ میژاؤحکومت کے مطابق اس وقت یہاں پانچ سو سے زائد امدادی کارکن کام کر رہے ہیں۔
گوانگ ژو: جنوبی چین کے گوانگ ڈونگ صوبے میں منگل کی دیر رات ایک ایکسپریس وے پر سڑک دھنس جانے سے 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
میزو شہر کے حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ میزہو میں میزہو-ڈابو ایکسپریس وے کے ایک حصے پر رات تقریباً 02:10 بجے کے قریب پیش آیا۔اس میں 19 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ میژاؤحکومت کے مطابق اس وقت یہاں پانچ سو سے زائد امدادی کارکن کام کر رہے ہیں۔