Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دہی کے حیرت انگیز فوائد

by Online Desk
01 مئی 2024
A A
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

یہ وٹامنز، پروٹین، کیلشیم، پوٹاشیم، فاسفورس اور زنک سے بھرپور ہوتا ہے

ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ صحت کیلئے مفید بیکٹیریا سے بھرپور غذائیں کھانے سے بلڈ پریشر، شوگر کی سطح کو کم کرنے، سوزش کم کرنے اور صحت مند وزن کو برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے۔خمیر شدہ کھانوں جیسے دہی اور دیگر غذاؤں میں موجود صحت بخش بیکٹیریا یا فنگس معدے کیلئے مفید ہے۔دہی دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی مقبول ترین غذاؤں میں سے ایک ہے۔
بیشتر افراد اسے اصل شکل یعنی کچھ تیکھے ذائقے کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، جبکہ یہ فروٹ فلیورز کی شکل میں میٹھا بھی دستیاب ہوتا ہے۔دہی کو میٹھی یا نمکین لسی کی شکل میں بھی استعمال کیا جاتا ہے جو کہ بہت مقبول، صحت مند اور جسم ٹھنڈا کرنے والا مشروب ہے، اسی طرح کھانوں کے ساتھ رائتے کی شکل میں بھی کھایا جاتا ہے۔

ADVERTISEMENT

موجودہ دور میں فروزن دہی بھی کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

اگر آپ جسمانی طور پر پتلے اور اسمارٹ رہنا چاہتے ہیں اور جم جانے کے لئے وقت نکالنا مشکل لگتا ہے یا کسی مخصوص غذا تک محدود رہنا چاہتے ہیں تو دہی کو کھانا معمول بنا لینے سے مقصد حاصل کیا جا سکتا ہے۔یہ وٹامنز، پروٹین، کیلشیم، پوٹاشیم، فاسفورس اور زنک سے بھرپور ہوتا ہے۔مگر بہت کم افراد کو ہی دہی کے متعدد چھپے ہوئے فوائد کا علم ہوتا ہے، در حقیقت یہ ایسی چیز ہے جو ہماری غذا کا لازمی حصہ ہونا چاہئے۔
تو آئیے جانتے ہیں کہ اس کے فوائد کیا ہیں؟
بلڈ پریشر کو مستحکم رکھے
کیا آپ بلڈ پریشر کے اوپر نیچے جانے سے فکرمند ہیں جو صحت مند زندگی کو متاثر کر رہا ہے؟ اگر ہاں تو ڈاکٹروں اور محققین کا آزمودہ نسخہ دہی بلڈ پریشر کو مستحکم رکھنے میں مدد دے سکتا ہے۔
ہڈیاں مضبوط بنائے
وقت گزرنے کے ساتھ ہمارے جسم کو متعدد اجزاء کی کمی کا سامنا ہوتا ہے، ان سب میں کمزور ہڈیاں تمام درمیانی عمر کے مردوں اور خواتین کے لئے خطرہ ثابت ہوتی ہیں۔
اس سنگین عارضے کی روک تھام اور اپنی بڑھتی عمر میں بھی چاق و چوبند رہنے کے لئے دہی زبردست کام کرتا ہے۔اگر آپ کو جوڑوں میں درد یا اکڑن کا سامنا ہو تو دہی کو اپنی روزمرہ کی غذا کا حصہ بنانے کی کوشش کریں، آپ خود ہی فرق محسوس کریں گے۔
نظام ہاضمہ کے مسائل دور کرے
دہی کا ایک اور فائدہ نظام ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے۔دہی میں ایک خاص جز ”پروبائیوٹک“ شامل ہوتا ہے جس کے بارے میں ہو سکتا ہے آپ نے کسی نیوٹریشن سے سنا بھی ہو۔ایک نیوٹریشن ایکسپرٹس کے مطابق دہی میں شامل یہ جز غذا کو زیادہ بہتر طریقے سے ہضم ہونے میں مدد دیتا ہے اور ہم صحت مند رہتے ہیں۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

آیوشمان بھارت، پوشن ابھیان بیماری میں کمی، انسانی سرمایہ کی تعمیر۔ وزیراعظم مودی

حکومت صحت سہولیات کو نچلی سطح تک بہتر بنانے کے لیے پرعزم

اسی بارے میں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
وزیر اعظم مودی آج راجوری کے نوشہرہ سیکٹر واردا ہونگے
تازہ ترین خبریں

آیوشمان بھارت، پوشن ابھیان بیماری میں کمی، انسانی سرمایہ کی تعمیر۔ وزیراعظم مودی

24 ستمبر 2025
حکومت صحت سہولیات کو نچلی سطح تک بہتر بنانے کے لیے پرعزم
تازہ ترین خبریں

حکومت صحت سہولیات کو نچلی سطح تک بہتر بنانے کے لیے پرعزم

14 ستمبر 2025
بندر پاکس کی ابھی تک کوئی تصدیق نہیں ہوئی۔ سی ایم او بارہمولہ
تازہ ترین خبریں

بارہمولہ میں چکن پوکس کے معاملے ، لوگوں میں خوف و ہراس

14 ستمبر 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
تازہ ترین خبریں

کشتواڑ میں ہولناک بادل پھٹنے کا سانحہ

14 اگست 2025
لمبی، صحت مند زندگی کا راز:نئی عالمی تحقیق
صحت

لمبی، صحت مند زندگی کا راز:نئی عالمی تحقیق

12 اگست 2025
دنیا بھرمیں کورونا متاثرین کی تعداد 42.18 کروڑ سے تجاوز
بین اقوامی

کووڈ 19مرض کو غلط طریقے سے سنبھالنےکا معاملہ!

08 جولائی 2025
وزیر اعظم مودی آج راجوری کے نوشہرہ سیکٹر واردا ہونگے
تازہ ترین خبریں

صحت مند دنیا کا مستقبل شمولیت، مربوط وژن اور تعاون پر منحصر ہے۔ وزیراعظم  مودی

20 مئی 2025
بھارت میں ماں اور بچے کی شرح اموات میں مسلسل کمی کا رجحان
تازہ ترین خبریں

بھارت میں ماں اور بچے کی شرح اموات میں مسلسل کمی کا رجحان

10 مئی 2025
Next Post
شکسگام ویلی ہندوستان کا حصہ ہے

شکسگام ویلی ہندوستان کا حصہ ہے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

دہی کے حیرت انگیز فوائد
صحت

دہی کے حیرت انگیز فوائد

01 مئی 2024
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d