Daily Aftab
8 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

شادی سے 10 دن پہلے پتہ چلا کہ لڑکی کو کینسر ہے، پھر بھی شادی کی ۔۔شوہر کی محبت رنگ لے آئی، بلڈ کینسر کی مریضہ بیوی صحتیاب کیسے ہوئی؟

by Online Desk
21 اگست 2022
A A
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

شادی ایک ایسا فیصلہ ہے جو انسان کی زندگی یکسر بدل کر رکھ دیتا ہے۔ لیکن اس میں کئی مشکلات بھی درپیش ہوتی ہیں جس کو حل کرکے آگے بڑھنا ہی زندگی ہے۔ عمار اور زینب جو پنجاب کالج میں ایک ساتھ پڑھتے تھے جب دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا تو اس کو نبھانے کی خاطر ہر مشکل وقت کو ہنس کر قبول کیا اور زندگی میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر آگے بڑھنے کا وعدہ کیا۔ شادی سے 10 دن پہلے زینب میں بلڈ کینسر کی تشخیص ہوئی مگر عمار نے ساتھ نہ چھوڑا اور اس مقررہ وقت پر زینب سے شادی بھی کی اور اس کے علاج کے لیے کوششیں بھی کیں۔ عمار جیسا شوہر ملنا زینب کے لیے بڑی خوش قسمتی ہے کیونکہ عموماً لوگ لڑکیوں کو چھوڑ دیتے ہیں جب معلوم ہو جائے کہ ان میں کوئی بھی نقص ہے یا کوئی مجبوری ہے۔ عمار نے ایسا بالکل نہ کیا جو وعدہ کیا اسے مشکل حالات میں بھی پورا کیا۔

ADVERTISEMENT

عمار نے زینب سے شادی بھی کی اور اس کے علاج کے لیے کوششیں بھی کیں، دونوں علاج کے لیے چائنا تک گئے جس کے لیے دونوں کو کئی مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑا اور ظاہر ہے کہ کینسر کے علاج کے لیے ایک خطیر رقم چاہیے تھی جس کو حاسل کرنے کے لیے عمار نے بہت کوششیں کیں، ان کو 8 کروڑ روپے کی امداد ملک ریاض کی جانب سے بھی ملی اور دیگر پیسے ان کو دوسرے مخیر افراد نے دی۔ عمار کی کوششیں بالاخر رنگ لے آئیں اور زینب کا نہ سرف علاج مکمل ہوا بلکہ زینب سے بلڈ کینسر کو شکست دی۔ جس کے بعد انہوں نے اپنے کیریر کو آگے بڑھانے کا سوچا اور ایم فل کرکے آگے پڑھائی بھی مکمل کی۔

یہ ہے سچی محبت جس کا تصور آج کے معاشرے میں ملنا بہت بڑی بات ہے۔ جہاں مرد حضرات عورت کو سنبھالنے کا وعدہ کرلیں وہ ہر حال میں اس کو پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں یہ بات عمار نے اپنے قول و فعل سے سچ ثابت کرکے دکھائی ہے۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

مس ورلڈ 2025 کا فائنل اتوار کوہوگا، 40ممالک کی حسیناوں کا انتخاب

کشمیر میں سرسوں کے کھیت سیاحتی مقامات بن رہے ہیں

شرابی شوہروں سے بیزار 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی

اسی بارے میں

مس ورلڈ 2025 کا فائنل اتوار کوہوگا، 40ممالک کی حسیناوں کا انتخاب
تازہ ترین خبریں

مس ورلڈ 2025 کا فائنل اتوار کوہوگا، 40ممالک کی حسیناوں کا انتخاب

28 مئی 2025
کشمیر میں سرسوں کے کھیت سیاحتی مقامات بن رہے ہیں
تازہ ترین خبریں

کشمیر میں سرسوں کے کھیت سیاحتی مقامات بن رہے ہیں

03 اپریل 2025
شرابی شوہروں سے بیزار 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی
قومی

شرابی شوہروں سے بیزار 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی

26 جنوری 2025
مہا کمبھ میلہ کی وائرل مونا لیسا کو آخر کار بالی ووڈ فلم کا آفر مل گیا
تازہ ترین خبریں

مہا کمبھ میلہ کی وائرل مونا لیسا کو آخر کار بالی ووڈ فلم کا آفر مل گیا

23 جنوری 2025
اللو ارجن کی فلم پشپا 2 دی رول نے ہندوستانی مارکیٹ میں 825 کروڑکمالئے
قومی

اللو ارجن کی فلم پشپا 2 دی رول نے ہندوستانی مارکیٹ میں 825 کروڑکمالئے

17 دسمبر 2024
 اننتامبانی کی شادی میں سیاسی لیڈروں کی بھرپور  شرکت
تازہ ترین خبریں

 اننتامبانی کی شادی میں سیاسی لیڈروں کی بھرپور  شرکت

13 جولائی 2024
مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ رشتۂ ازدواج میں
تازہ ترین خبریں

مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ رشتۂ ازدواج میں

13 جولائی 2024
فلم کلکی 2898 اے ڈی 1000 کروڑ کے کلب میں شامل
قومی

فلم کلکی 2898 اے ڈی 1000 کروڑ کے کلب میں شامل

12 جولائی 2024
نانا پاٹیکر ’عادی جھوٹے‘ اور خوف زدہ ہیں: اداکارہ تنوشری دتہ
قومی

نانا پاٹیکر ’عادی جھوٹے‘ اور خوف زدہ ہیں: اداکارہ تنوشری دتہ

07 جولائی 2024
Next Post
تیسرا ون ڈے: پاکستان نے نیدر لینڈ کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف دیدیا

تیسرا ون ڈے: پاکستان نے نیدر لینڈ کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف دیدیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

شادی سے 10 دن پہلے پتہ چلا کہ لڑکی کو کینسر ہے، پھر بھی شادی کی ۔۔شوہر کی محبت رنگ لے آئی، بلڈ کینسر کی مریضہ بیوی صحتیاب کیسے ہوئی؟
تفریح

شادی سے 10 دن پہلے پتہ چلا کہ لڑکی کو کینسر ہے، پھر بھی شادی کی ۔۔شوہر کی محبت رنگ لے آئی، بلڈ کینسر کی مریضہ بیوی صحتیاب کیسے ہوئی؟

21 اگست 2022
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
چیف سیکرٹری نے صنعت کاروں کے ساتھ متواتر روابط رکھنے کیلئے باضابطہ طورپر ایک لائحہ عمل وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا
جموں و کشمیر

چیف سیکرٹری نے صنعت کاروں کے ساتھ متواتر روابط رکھنے کیلئے باضابطہ طورپر ایک لائحہ عمل وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا

04 دسمبر 2023
 وزیر خارجہ جے شنکر نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیلئے کویت کے ولی عہد سے ملاقات کی
بین اقوامی

 وزیر خارجہ جے شنکر نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیلئے کویت کے ولی عہد سے ملاقات کی

18 اگست 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d