Daily Aftab
22 مئی ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اللو ارجن کی فلم پشپا 2 دی رول نے ہندوستانی مارکیٹ میں 825 کروڑکمالئے

by Online Desk
17 دسمبر 2024
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

‘پشپا 2: دی رول’ 5 دسمبر کو 12 ہزار سے زیادہ اسکرینز پر ریلیز ہوئی۔ یہ فلم تیلگو، ہندی، تمل، کنڑ اور ملیالم زبانوں میں ریلیز ہوئی۔ اس فلم نے پہلے ہی دن باکس آفس پر طوفان مچادیا۔ ‘پشپا 2’ نے پہلے دن 164.25 کروڑ کی اوپننگ لی تھی۔

اللو ارجن کی فلم پشپا 2 دی رول نے ہندوستانی مارکیٹ میں 825 کروڑکمالئے ‘پشپا 2: دی رول’ 5 دسمبر کو 12 ہزار سے زیادہ اسکرینز پر ریلیز ہوئی۔
ممبئی: جنوبی ہند کے سپر اسٹار اللو ارجن کی فلم ‘پشپا 2 دی رول’ نے دس دنوں میں ہی ہندوستانی مارکیٹ میں 825 کروڑ روپے کی شاندار کمائی کرلی ہے۔’پشپا 2: دی رول’ نے باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے۔ سوکمار کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم پشپا 2 دی رول کی خصوصی اسکریننگ 04 دسمبر کو ہوئی تھی۔ اس فلم نے اسپیشل اسکریننگ میں 10.1 کروڑ روپے کمائے۔

یہ بھی پڑھیے

بھارت میں روایتی کاشتکاری کو مربوط کرنا بھی ہمارا مقصد ہے۔  شیوراج سنگھ چوہان

 بھارت  کا سیٹلائٹ نیٹ ورک شاید دنیا میں سب سے تیز ہوگا۔  سندھیا

ہماچل پردیش کے  سیب کے کسانوں نے ترکی کی درآمدات پر مکمل پابندی کا مطالبہ کیا

ADVERTISEMENT

‘پشپا 2: دی رول’ 5 دسمبر کو 12 ہزار سے زیادہ اسکرینز پر ریلیز ہوئی۔ یہ فلم تیلگو، ہندی، تمل، کنڑ اور ملیالم زبانوں میں ریلیز ہوئی۔ اس فلم نے پہلے ہی دن باکس آفس پر طوفان مچادیا۔ ‘پشپا 2’ نے پہلے دن 164.25 کروڑ کی اوپننگ لی تھی۔

‘پشپا 2: دی رول’ کا کریز لوگوں کے سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ اس فلم نے دس دنوں میں ہی 800 کروڑ کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔ سکنلک کی رپورٹ کے مطابق پشپا 2 دی رول نے ہندی زبان میں تقریباً 500 کروڑ روپے کمائے ہیں، جبکہ فلم نے تمام زبانوں میں 824.5 کروڑ روپے کمائے ہیں۔

پشپا: دی رائز کا سیکوئل پشپا 2: دی رول میں اللو ارجن پشپا راج اور رشمیکا مندانا سری والی کے کردار میں واپس آگئے ہیں۔ اس فلم میں فہد فاضل کا بھی اہم کردار ہے اس فلم کو مائتھری مووی میکرز اور سکمار رائٹنگس نے پروڈیوس کیا ہے اور اس کا میوزک ٹی سیریز نے دیا ہے۔

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

کشمیر کی دستکاری کی برآمدات 1116.37 کروڑ روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
قومی

بھارت میں روایتی کاشتکاری کو مربوط کرنا بھی ہمارا مقصد ہے۔  شیوراج سنگھ چوہان

20 مئی 2025
اروناچل پردیش میں  ماہ اکتوبر میں  تین نئے ہوائی راستے فعال ہوں گے۔ سندھیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت  کا سیٹلائٹ نیٹ ورک شاید دنیا میں سب سے تیز ہوگا۔  سندھیا

20 مئی 2025
امریکی میوہ جات اور دالوں کی درآمدپر ڈیوٹی میں مزید تخفیف
تازہ ترین خبریں

ہماچل پردیش کے  سیب کے کسانوں نے ترکی کی درآمدات پر مکمل پابندی کا مطالبہ کیا

20 مئی 2025
چیف آف ڈیفنس اسٹاف  نے اگلی فوجی چوکیوں کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

چیف آف ڈیفنس اسٹاف  نے اگلی فوجی چوکیوں کا دورہ کیا

20 مئی 2025
بھارت کا براہموس میزائل چین کے فضائی دفاع سے بہتر ہے۔ دفاعی ماہر سنجیو سریواستو
تازہ ترین خبریں

بھارت کا براہموس میزائل چین کے فضائی دفاع سے بہتر ہے۔ دفاعی ماہر سنجیو سریواستو

20 مئی 2025
وزیر اعظم مودی آج راجوری کے نوشہرہ سیکٹر واردا ہونگے
تازہ ترین خبریں

صحت مند دنیا کا مستقبل شمولیت، مربوط وژن اور تعاون پر منحصر ہے۔ وزیراعظم  مودی

20 مئی 2025
عالمی رہنماوں نے بھارت کے آپریشن سندور کی حمایت کی
تازہ ترین خبریں

بھارت کا آپریشن سندور کشمیر میں پاکستان کی پراکسی جنگ کا جواب

18 مئی 2025
 اڑی اور بالاکوٹ حملے مغربی محاذ پر بڑھتی ہوئی دہشت گردی کا  معقولجواب تھے۔ وزیر خارجہ
تازہ ترین خبریں

 وزیر خارجہ جے شنکر نیدرلینڈ، ڈنمارک، جرمنی کے 3 روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے

18 مئی 2025
اسرو کا ذیلی ادارہ امریکی سیٹلائٹ لانچ کرنے کے لیے تیار
تازہ ترین خبریں

سیٹلائٹ نے پاک ڈرونز، میزائلوں کو مار گرانے میں مسلح افواج کی مکمل مدد کی۔ اسرو

17 مئی 2025
Next Post
جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن کشمیر نے ڈویژنل اور ضلعی افسران کا اجلاس طلب کیا

جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن کشمیر نے ڈویژنل اور ضلعی افسران کا اجلاس طلب کیا

اہم خبریں

فرانسیسی سینیٹ کے وفد کا دورہ ہندوستان

نیدرلینڈ اور ہندوستان نے دہشت گردانہ حملے کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مضبوط کیا

ایتھوپیا کے سفیر نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اللو ارجن کی فلم پشپا 2 دی رول نے ہندوستانی مارکیٹ میں 825 کروڑکمالئے
قومی

اللو ارجن کی فلم پشپا 2 دی رول نے ہندوستانی مارکیٹ میں 825 کروڑکمالئے

17 دسمبر 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
ہندوستان کا براہموس میزائل— عالمی دفاعی برآمدات میں ایک ابھرتا ہوا ستارہ
تازہ ترین خبریں

 ہندوستانی فوج کے لیے دفاعی بجٹ میں50,000 کروڑ روپے کا اضافہ۔ ذرائع

16 مئی 2025
لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز میٹنگ منعقد

20 مئی 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d