Daily Aftab
7 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اگر عورت ہوتی تو کیا گھر جلا دیتے؟ رنویر سنگھ کے عریاں فوٹو شوٹ پر بھڑ کیں ٹی ایم سی ایم پی ممی چکرورتی

by Online Desk
24 جولائی 2022
A A
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اگر عورت ہوتی تو کیا گھر جلا دیتے؟ رنویر سنگھ کے عریاں فوٹو شوٹ پر بھڑ کیں ٹی ایم سی ایم پی ممی چکرورتی
بالی وڈ ڈیسک: بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ ان دنوں اپنے عریاں فوٹو شوٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خوب ٹرول ہو رہے ہیں۔ انٹرنیٹ پر صارفین رنویر سنگھ کے عریاں فوٹو شوٹ کی میمز بناکر خوب شیئر کر رہے ہیں۔
دراصل، حال ہی میں رنویر سنگھ نے پیپر میگزین کے لیے ایک تازہ ترین فوٹوشوٹ کرایا ہے جس میں وہ مکمل طور پر عریاں ہیں۔ دوسری جانب بنگالی فلم اداکارہ اور ایم پی ممی چکرورتی نے اس فوٹو شوٹ پر بڑا سوال پوچھ لیا ہے کہ اگر رنویر کی جگہ کوئی خاتون ہوتی تو کیا ہوتا؟

ممی نے ٹویٹ کر کے سوال کیا کہ رنویر سنگھ کے تازہ فوٹو شوٹ نے انٹرنیٹ پر تہلکا مچا دیا ہے اور زیادہ تر تبصرے فائر( آگ والا ایموجی) ہیں۔ بس یہ سوچ رہی ہوں کہ اگر اس میں کوئی عورت ہوتی کیاتب بھی ایسا ہی تعریف ہوتی یا پھر کیا آپ اس کا گھر جلادیتے ، مورچہ نکالتے، اسے جان سے مارنے کی دھمکی دیتے اور اس کی بے عزتی کرتے۔مزید، ممی چکرورتی نے لکھا، ‘ہم ہمیشہ برابری کی بات کرتے ہیں۔ وہ اب کہاں ہیں؟ آپ جانتے ہیں کہ آپ کا رویہ یا تو کچھ بدل سکتا ہے یا اسے مکمل طور پر تباہ کر سکتا ہے۔ وہیں دوسری جانب رنویر کے عریاں فوٹو شوٹ پر صارفین سوشل میڈیا پر خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین اور بھی ردعمل دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

مس ورلڈ 2025 کا فائنل اتوار کوہوگا، 40ممالک کی حسیناوں کا انتخاب

کشمیر میں سرسوں کے کھیت سیاحتی مقامات بن رہے ہیں

شرابی شوہروں سے بیزار 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

مس ورلڈ 2025 کا فائنل اتوار کوہوگا، 40ممالک کی حسیناوں کا انتخاب
تازہ ترین خبریں

مس ورلڈ 2025 کا فائنل اتوار کوہوگا، 40ممالک کی حسیناوں کا انتخاب

28 مئی 2025
کشمیر میں سرسوں کے کھیت سیاحتی مقامات بن رہے ہیں
تازہ ترین خبریں

کشمیر میں سرسوں کے کھیت سیاحتی مقامات بن رہے ہیں

03 اپریل 2025
شرابی شوہروں سے بیزار 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی
قومی

شرابی شوہروں سے بیزار 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی

26 جنوری 2025
مہا کمبھ میلہ کی وائرل مونا لیسا کو آخر کار بالی ووڈ فلم کا آفر مل گیا
تازہ ترین خبریں

مہا کمبھ میلہ کی وائرل مونا لیسا کو آخر کار بالی ووڈ فلم کا آفر مل گیا

23 جنوری 2025
اللو ارجن کی فلم پشپا 2 دی رول نے ہندوستانی مارکیٹ میں 825 کروڑکمالئے
قومی

اللو ارجن کی فلم پشپا 2 دی رول نے ہندوستانی مارکیٹ میں 825 کروڑکمالئے

17 دسمبر 2024
 اننتامبانی کی شادی میں سیاسی لیڈروں کی بھرپور  شرکت
تازہ ترین خبریں

 اننتامبانی کی شادی میں سیاسی لیڈروں کی بھرپور  شرکت

13 جولائی 2024
مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ رشتۂ ازدواج میں
تازہ ترین خبریں

مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ رشتۂ ازدواج میں

13 جولائی 2024
فلم کلکی 2898 اے ڈی 1000 کروڑ کے کلب میں شامل
قومی

فلم کلکی 2898 اے ڈی 1000 کروڑ کے کلب میں شامل

12 جولائی 2024
نانا پاٹیکر ’عادی جھوٹے‘ اور خوف زدہ ہیں: اداکارہ تنوشری دتہ
قومی

نانا پاٹیکر ’عادی جھوٹے‘ اور خوف زدہ ہیں: اداکارہ تنوشری دتہ

07 جولائی 2024
Next Post
گیتا دت: اپنی آواز کی کشش سے ناظرین کو مسحور کیا

گیتا دت: اپنی آواز کی کشش سے ناظرین کو مسحور کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اگر عورت ہوتی تو کیا گھر جلا دیتے؟ رنویر سنگھ کے عریاں فوٹو شوٹ پر بھڑ کیں ٹی ایم سی ایم پی ممی چکرورتی
تفریح

اگر عورت ہوتی تو کیا گھر جلا دیتے؟ رنویر سنگھ کے عریاں فوٹو شوٹ پر بھڑ کیں ٹی ایم سی ایم پی ممی چکرورتی

24 جولائی 2022
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d