Daily Aftab
7 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

گیتا دت: اپنی آواز کی کشش سے ناظرین کو مسحور کیا

by Online Desk
24 جولائی 2022
A A
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ممبئی: ہندی فلم انڈسٹری میں گیتا دت کا نام ایک ایسی گلوکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی آواز کی کشش سے تقریبا تین دہائیوں تک ناظرین کو مسحور کیا گیتا دت 23نومبر1930 کو فرید پور (اب بنگلہ دیش) میں پیدا ہوئیں۔ان کا اصلی نام گیتا گھوش رائے چودھری تھا ان کے والد ویرندر ناتھ گھوش ایک امیر زمیندار خاندان سے تعلق رکھتے تھے 40 کی دہائی میں ان کا خاندان ممبئی آگیا تھا۔ان کا رجحان بچپن سے ہی موسیقی کی جانب تھا اور وہ گلوکارہ بننا چاہتی تھیں۔

گیتا نے استاد ہنومان پرساد سے موسیقی کی تعلیم حاصل کی ہنومان پرساد نے انہیں فلموں میں گانے کا مشورہ دیا اور انہیں اپنی فلم بھگت پرہلاد میں ایک گانے کے صرف دو بول گانے کیلئے دیئے جس سے ان کا فلموں میں گانے کا آغاز ہوگیا اس کے بعد انہوں نے ملن بھوک ملکہ نیل ساجن شہنائی قسم دل کی رانی مجبور پد منی شہید شبنم مقبول فلموں کیلئے گانے گائے۔اس کے بعد1947 میں موسیقار ایس ڈی برمن نے انہیں اپنی فلم دو بھائی میں گانے کی آفر کی ۔یہ فلم ان کے فلمی کیرئیر کی اہم فلم ثابت ہوئی اور ان کا گایا یہ نغمہ میرا سندر سپنا بیت گیا…. کافی مقبول ہوا اور وہ بطور گلوکارہ اپنی شناخت بنانے میں کامیاب ہوگیئں۔

یہ بھی پڑھیے

مس ورلڈ 2025 کا فائنل اتوار کوہوگا، 40ممالک کی حسیناوں کا انتخاب

کشمیر میں سرسوں کے کھیت سیاحتی مقامات بن رہے ہیں

شرابی شوہروں سے بیزار 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

مس ورلڈ 2025 کا فائنل اتوار کوہوگا، 40ممالک کی حسیناوں کا انتخاب
تازہ ترین خبریں

مس ورلڈ 2025 کا فائنل اتوار کوہوگا، 40ممالک کی حسیناوں کا انتخاب

28 مئی 2025
کشمیر میں سرسوں کے کھیت سیاحتی مقامات بن رہے ہیں
تازہ ترین خبریں

کشمیر میں سرسوں کے کھیت سیاحتی مقامات بن رہے ہیں

03 اپریل 2025
شرابی شوہروں سے بیزار 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی
قومی

شرابی شوہروں سے بیزار 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی

26 جنوری 2025
مہا کمبھ میلہ کی وائرل مونا لیسا کو آخر کار بالی ووڈ فلم کا آفر مل گیا
تازہ ترین خبریں

مہا کمبھ میلہ کی وائرل مونا لیسا کو آخر کار بالی ووڈ فلم کا آفر مل گیا

23 جنوری 2025
اللو ارجن کی فلم پشپا 2 دی رول نے ہندوستانی مارکیٹ میں 825 کروڑکمالئے
قومی

اللو ارجن کی فلم پشپا 2 دی رول نے ہندوستانی مارکیٹ میں 825 کروڑکمالئے

17 دسمبر 2024
 اننتامبانی کی شادی میں سیاسی لیڈروں کی بھرپور  شرکت
تازہ ترین خبریں

 اننتامبانی کی شادی میں سیاسی لیڈروں کی بھرپور  شرکت

13 جولائی 2024
مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ رشتۂ ازدواج میں
تازہ ترین خبریں

مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ رشتۂ ازدواج میں

13 جولائی 2024
فلم کلکی 2898 اے ڈی 1000 کروڑ کے کلب میں شامل
قومی

فلم کلکی 2898 اے ڈی 1000 کروڑ کے کلب میں شامل

12 جولائی 2024
نانا پاٹیکر ’عادی جھوٹے‘ اور خوف زدہ ہیں: اداکارہ تنوشری دتہ
قومی

نانا پاٹیکر ’عادی جھوٹے‘ اور خوف زدہ ہیں: اداکارہ تنوشری دتہ

07 جولائی 2024
Next Post
پولیس نے اونتی پورہ میں سائیکل ریس کا انعقاد کیا۔

پولیس نے اونتی پورہ میں سائیکل ریس کا انعقاد کیا۔

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

گیتا دت: اپنی آواز کی کشش سے ناظرین کو مسحور کیا
تفریح

گیتا دت: اپنی آواز کی کشش سے ناظرین کو مسحور کیا

24 جولائی 2022
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d