Daily Aftab
24 مئی ,2022
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

(ٹوارزم سیکٹر اور نوجوانوں کیلئے روزگار)

by Online Desk
07 مارچ 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وادی میں روایتی سیاحتی مقامات پر بوجھ کم کرنے اور زیادہ سے زیادہ سیاحتی مقامات کو ٹورسٹ نقشے پر لانے کے لئے محکمہ سیاحت کی طرف سے اقدامات کئے جارہے ہیں اس بات کا انکشاف لیفٹننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان نے یہاں ایس کے آئی سی سی میں منعقدہ ایک تقریب پر تقریر کرتے ہوے کیا۔انہوں نے کہا کہ محکمہ روایتی سیاحتی مقامات پر بوجھ کم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے لیکن اس بارے میں سب سے پہلے یہ دیکھنا ہے کہ ہم نے کتنے نئے سیاحتی مقامات کا سراغ لگایا ہے اور وہاں سیاحوں کو لانے اور لے جانے کے لئے سڑکیں کیسی ہیں اور بنیادی ڈھانچہ کس طرح کا ہے کیا وہاں مسافر گاڑیاں جاتی ہیں یا سیاحوں یا دوسرے لوگوں کو پرائیویٹ گاڑیوں کا سہارا لینا پڑسکتا ہے ۔وہاں کی آب و ہوا کیسی ہے کتنی برفباری ہوتی ہے اور سیاحوں کو کس طرح کی اکامڈیشن کی ضرورت ہے کیا وہاں ہوٹلوں کی تعمیر سود مند ہوگی یاہٹوں سے کام چل سکتا ہے ۔یہ بھی دیکھنا ہوتا ہے کہ کیا وہاں گھڑ سواری کا انتظام کیاجاسکتا ہے یا نہیں ۔اس علاقے میں ڈھلوانیں کیسی ہیں اگر ڈھلوانیں ہونگی اور برفباری بھی اچھی خاصی ہوتی ہوگی تو سکیٹنگ کا انتظام کیاجاسکتا ہے ۔غرض نئے سیاحتی مقامات کی تلاش کے دوران بہت سی باتوں کا دھیان رکھنا پڑتا ہے ۔گذشتہ دنوں عالمی یوم پہاڑپر محکمہ سیاحت کی طرف سے بہت سے پروگرام مرتب کئے گئے اور سب سے بڑی تقریب ایس کے ایس کے آئی سی سی میں ہوئی جہاں لیفٹننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان نے بھی شرکت کی اس سال انٹرنیشنل ماونٹین ڈے کا عنوان تھا پائیدار پہاڑی سیاحت رکھا گیا تھا کیونکہ پائیدار پہاڑی سیاحت ذریعہ معاش کے اختیارات پیدا کرنے ،غربت کے خاتمے اور سماجی شمولت میں مدد فراہم کرتی ہے چنانچہ ایل جی کے مشیر نے بتایا کہ ہم یہاں نئے نئے سیاحتی مقامات کی تلاش کررہے ہیں کیونکہ یہاں اس کے لئے گنجایش ہے یعنی یہاں روایتی سیاحتی مقامات کے علاوہ درجنوں ایسے سیاحتی مقامات ہیںجن کو اگر بڑھاوا دیا جاے گا اور ان کو اگر خوبصورتی میں ڈھالاجاے گا ان کے رکھ رکھاﺅ کی طرف بھر پور توجہ دی جاے گی تو سیاح لوگ دھڑا دھڑ ان کی سیر کے لئے آینگے ۔انہوں نے کہا کہ پہاڑی ٹوارزم کے لئے یہاں کافی گنجایش ہے ۔اس کو بھی بڑھاوا دیا جانا چاہئے ۔دریں اثنا اس سے قبل یہاں مذہبی ٹوارزم کو بڑھاوا دینے کی بھی بات کہی گئی تھی اور کہا گیا کہ یہاںاس سیاحت کے لئے کافی گنجایش ہے ۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ اگر واقعی یہاں مذہبی اور پہاڑی سیاحت کو فروغ دینے کی کوشش کی جاے گی تو اس کے مثبت اثرات مرتب ہوجاینگے ۔اس لئے اس بارے میں محکمے کو سنجیدگی کے ساتھ سوچنا چاہئے اس سے نوجوانوں اور دوسرے لوگوں کے لئے روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقعے دستیاب ہوسکتے ہیں۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

(خونی نالہ سانحہ ،شفاف تحقیقات کی جاے )

(ممبران پارلیمنٹ کا دورہ جموں کشمیر اہمیت کا حامل )

(شہر میں عوامی درباروں کا انعقاد ایک اچھی پہل)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(خونی نالہ سانحہ ،شفاف تحقیقات کی جاے )

23 مئی 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ممبران پارلیمنٹ کا دورہ جموں کشمیر اہمیت کا حامل )

20 مئی 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(شہر میں عوامی درباروں کا انعقاد ایک اچھی پہل)

19 مئی 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(معاشرے میں بُرائیاں پھیلانے والوں کو انتباہ)

18 مئی 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(وادی میں کروز سیاحت کیلئے کافی گنجایش)

17 مئی 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کپوارہ اور کٹرا کے حادثات اور روک تھام)

15 مئی 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

سرینگر جموں ریلوے پروجیکٹ ہنوز تشنہ تکمیل

13 مئی 2022
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
ادارتی

(حالیہ ٹریفک حادثات ،محکمہ بری الذمہ نہیں)

12 مئی 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

آبی ذخائر کے تحفظ کے حوالے سے بیداری پیدا ہونے لگی

11 مئی 2022
Next Post
جموں وکشمیر سیاحت کا سٹیچو آف یونٹی پر تشہیر ی مہم کا اِنعقاد اور ایک ہیر ٹیج واک میں حصہ لیا

جموں وکشمیر سیاحت کا سٹیچو آف یونٹی پر تشہیر ی مہم کا اِنعقاد اور ایک ہیر ٹیج واک میں حصہ لیا

اہم خبریں

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا

مشیرراجیو رائے بھٹناگر کا کشمیر یونیورسٹی میں”سائنرجسٹک ٹریننگ پروگرام یوٹیلائزنگ دی

شادی پورہ بانڈی پورہ میںایک روز کا دولہا حادثے میں از جان

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

(تعلیمی ادارے کھولنے کا مثبت فیصلہ)
ادارتی

(ٹوارزم سیکٹر اور نوجوانوں کیلئے روزگار)

07 مارچ 2022
پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے
تازہ ترین خبریں

پانچ اگست2019کے فیصلے جموں وکشمیر کے عوام کیلئے باعث عذاب ثابت ہوئے

18 مئی 2022
اپنی نوعیت کی پہلی خواتین انڈسٹریل اسٹیٹ اودھم پورمیں قائم کی جائے گی
تازہ ترین خبریں

ملٹنسی امن اور خوشحالی کے لیے سب سے بڑا خطرہ: ایل جی سنہا

21 مئی 2022
بجبہاڑہ میں غیر ریاستی شہری پستول اور میگزین سمیت گرفتار
تازہ ترین خبریں

اوڑی میں گاڑی سے دس کلو ہیروئن ضبط، ایک شخص گرفتار

20 مئی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔