Daily Aftab
19 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں وکشمیر سیاحت کا سٹیچو آف یونٹی پر تشہیر ی مہم کا اِنعقاد اور ایک ہیر ٹیج واک میں حصہ لیا

by Online Desk
07 مارچ 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں وکشمیر محکمہ سیاحت کے سٹال کو یہاں احمد آباداِنڈیا ٹریول مارٹ میں غیر معروف مقامات اور مہم جو سیاحت کو فروغ دینے کے لئے بہترین سٹال قرار دیا گیا۔آرگنائزروں نے مومنٹو پیش کرتے ہوئے سیاحوں کو سیاحتی مصنوعات کی متنوع مصنوعات کی رینج فراہم کرنے کی کوششوں پر محکمہ کی تعریف کی۔ ٹریویل مارٹ آرگنائزروںاور سٹال پر آنے والے مہمانوں نے مہم جو سرگرمیوں کو مزید فروغ دینے اور ٹریکنگ روٹس ، برف اور دیگر مہم جوسرگرمیوں کو شامل کرنے کے لئے محکمہ کی کوششوں کو سراہا۔دریں اثنا¿ ،محکمہ نے تقریب کے موقعہ پر کیواڈیا میں سٹیچو آف یونٹی پر سیاحوں میں ایک تشہیری آﺅٹ ریچ پروگرام کا اِنعقاد کیا۔اِس تقریب کا اہتمام سٹیچو آف یونٹی ،ائیریا ڈیولپمنٹ اینڈ ٹوراِزم گورننس اَتھارٹی (SoUADTGA)کے حکام کے تعاون سے کیا گیا ہے۔محکمہ سیاحت کے اَفسران چیف ایگزیکٹیو آفیسر راجوری ڈیولپمنٹ اَتھارٹی وویک پوری ، ڈپٹی ڈائریکٹر سیاحت کشمیر احسان الحق چشتی اور ٹورسٹ آفیسر احمد آباد انکش سونی نے سیاحوں کو جموںوکشمیر کے دورے کے دائرہ کار کے بارے میں معلومات فراہم کیں اورسیاحت کے فروغ کے لئے محکمہ کی طرف سے اُٹھائے گئے نئے اِقدامات کے بارے میں جانکاری دی۔سٹیچو آف یونٹی پر روزانہ ہزاروں کی تعداد میں سیاحوں کا بہت زیادہ رَش دیکھنے کو ملتا ہے۔اَفسران کی ٹیم نے پرانے احمد آباد شہر کی ایک ہیر ٹیج واک میں حصہ لیا جس کا اہتمام مقامی ٹریول آپریٹروں نے احمد آباد میونسپل کارپوریشن کے اشتراک سے کیا تھا ۔ اِس واک کے دوران اَفسران نے مقامی ثقافتی ورثہ کے شائقین کو جموںوکشمیر کی ثقافتی صلاحیتوں اور دیگر سیاحتی مصنوعات کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
چوطرفہ فروخت کے باعث شیئر بازار کریش

عالمی سطح پر شیئر مارکیٹ میں زبردست گراوٹ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں وکشمیر سیاحت کا سٹیچو آف یونٹی پر تشہیر ی مہم کا اِنعقاد اور ایک ہیر ٹیج واک میں حصہ لیا
تازہ ترین خبریں

جموں وکشمیر سیاحت کا سٹیچو آف یونٹی پر تشہیر ی مہم کا اِنعقاد اور ایک ہیر ٹیج واک میں حصہ لیا

07 مارچ 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیر کا ثقافتی ورثہ ہمارا سب سے بڑا اثا ثہ)

15 فروری 2023
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d