Daily Aftab
10 دسمبر ,2025
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

عالمی سطح پر شیئر مارکیٹ میں زبردست گراوٹ

by Online Desk
07 مارچ 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سرمایہ کاروں کے 5.68 لاکھ کروڑ ڈوب گئے
ممبئی: ۷ مارچ (یو این آئی)روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کا حل نہ نکلنے کی وجہ سے عالمی سطح پر شیئر مارکٹ میں زبردست گراوٹ دیکھنے کو ملی ہے اور آج ڈھائی فیصد سے زیادہ کی گراوٹ درج کئی گئی جس کے سبب سرمایہ کاروں کے 5.68 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ ڈوب گئے ۔بی ایس ای کا سینسیکس 1492.06 پوائنٹس گر کر 57842.75 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 382.20 پوائنٹس گر کر 15683.15 پوائنٹس پر آگیا۔ بڑی کمپنیوں کے علاوہ چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں کی بھی فروخت ہوئی جس کی وجہ سے بی ایس ای کامڈ کیپ 2.25 فیصد گر کر 22108.94 پوائنٹس اور اسمال کیپ 2.30 فیصد گر کر 25681.12 پوائنٹس پر آگیا۔بی ایس ای میں ہوئی اس فروخت سے اس کا مارکیٹ کیپٹلائزیشن پچھلے کاروبار ی دن کے 24110831.04 کروڑ روپے کے مقابلے میں 568590.34 کروڑ روپے کم ہو کر 24679421.38 کروڑ روپے پر رہا ۔ اس طرح سرمایہ کاروں کو 5.68 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے ۔بی ایس ای میں شامل تمام گروپس تنزلی کا شکار ہیں، جن میں ریئلٹی کا سب سے زیادہ 5.31 فیصد، بینکنگ کا 4.59 فیصد اور فائنانس کا 4.35 فیصد ہے ۔ بی ایس ای میں کل 3595 کمپنیوں کا کاروبار ہوا، جن میں سے 2608 لال نشان میں جبکہ جبکہ 849 گرین نشان میں تھیں۔ 138 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔عالمی سطح پر امریکی بازاروں کا آغاز گراوٹ کے ساتھ ہوا۔ یورپی مارکیٹ اور ایشیائی مارکیٹ بھی ریڈ نشان میں دیکھی گئیں۔ اس دوران برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 1.64 فیصد، جرمنی کا ڈی اے ایکس 3.35 فیصد، جاپان کا نیکئی2.94 فیصد، ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 3.87 فیصد اور چین کا شنگھائی کے کمپوزٹ میں 2.17 فیصد کی گراوٹ درج کی گئی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

اسی بارے میں

حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
 وزیرداخلہ   "منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سلامتی” پر علاقائی کانفرنس کی صدارت کریں گے
تازہ ترین خبریں

وزیر داخلہ کا جموں و کشمیر میں آئین کے کشمیری ترجمے پر عوام کو مبارکباد

27 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
Next Post
جموںوکشمیر :ایک روز میں 234افراد کی رپورٹ مثبت آئی جن میں 89مسافر شامل ہیں

ملک میں کووڈ کے4362 نئے معاملے اور 66 مریضوں کی موت

اہم خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

چوطرفہ فروخت کے باعث شیئر بازار کریش
تازہ ترین خبریں

عالمی سطح پر شیئر مارکیٹ میں زبردست گراوٹ

07 مارچ 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(جانوروں میں گلٹی دار بیماری خطرناک ثابت ہوسکتی ہے )

26 اگست 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(کشمیری نوجوانوں کی صلاحیتوں اور ہُنر کو بڑھانے کی ضرورت)

18 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d