Daily Aftab
30 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

(خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے سرکاری سکیمیں)

by Online Desk
10 مئی 2025
A A
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے متعدد سکیموں کا اعلان کیا ہے تاکہ وہ بھی معاشرے میں عزت و وقار کی زندگی گذار سکیں اور انہیں کسی کا دست نگر نہ بننا پڑے ۔اس سلسلے میں حکومت نے جو متعدد سکیمیں رایج کی ہیں خواتین پر زور دیا جارہا ہے کہ وہ اس سکیموں سے فایدہ اٹھائیں اور سماج میں باعزت زندگی گذاریں ۔ مختلف تقریبات منعقد کی جارہی ہیں جن میں سرکاری افسراں کے علاوہ رضاکار تنظیموں سے وابستہ اراکین خواتین کو ان سرکاری سکیموں سے آگاہ کرتے ہیں جو حکومت نے بنائی ہیں اور جن سے خواتین کو فایدہ اٹھانے کی تلقین کی جاتی ہے ۔ان پروگراموں میں خواتین کو مختلف سرکاری سکیموں اور ان کے لئے دستیاب فلاحی خدمات کے بارے میں بیداری پیدا کرنے پر توجہ مرکوز کی جاتی ہے ۔ان پروگراموں کی کافی پذیرائی ہورہی ہے کیونکہ ان میں بیواﺅں ،بزرگ خواتین اور خاص طور پر جسمانی طور معذور خواتین کے لئے پینشن سکیموں ،معاشی طور پر کمزور طبقوں کے لئے شادی کی امدادی سکیموں ،مصیبت میں گھری خواتین کے لئے ون سٹاپ سینٹر کی طرف سے فراہم کی جانے والی مدد اور خدمات ،روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے مختلف پروگراموں اور اور خواتین کے تحفظ سے متعلق اہم ہیلپ لائین نمبروں کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کی جارہی ہیں ۔اس کے علاوہ لڑکیوں کی تعلیم کی اہمیت پر خصوصی توجہ پر زور دیا جارہا ہے ۔خواتین پر مبنی دیگر فلاحی سکیموں اور سماجی معاونت کے طریقہ کار پر بھی روشنی ڈالی جاتی ہے ۔غرض ایسے پروگرام خواتین کے لئے کافی اہمیت کے حامل قرار دئے جاسکتے ہیں ۔ان پروگراموں میں آنگن واڑی ورکرس ،نیشنل رورل لائیولی ہڈ مشن کے نمایندے اور ان علاقوں کی خواتین جہاں ایسے پروگرام شروع کئے جاتے ہیں شریک ہوتی ہیں ۔غرض حکومت خواتین کو زیادہ سے زیادہ بااختیار بنانے کے لئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کرتی ہے ۔خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے جو خصوصی سیکم رایج کی گئی ہے اور جن کے بارے میں خواتین پرزور دیا جارہا ہے کہ وہ ان کو اپنائیں اور ان سے بھر پور فایدہ اٹھائیں کا نام مشن شکتی رکھا گیا ہے اسلئے خواتین کو ان فلاحی سکیموں کے اپنانے میں پہل کرنی چاہئے ۔ان سکیموں کو اپنا کر ایک خاتون سماج اور معاشرہ میں ایک اعلیٰ مقام حاصل کرسکتی ہے ۔اس کے علاوہ لڑکیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کی ذمہ داری اس کے والدین پر عاید ہوتی ہے ۔اگرچہ شہر اور قصبہ جات میں لوگ اپنی لڑکیوں کو اعلیٰ تعلیم دلوانے کے لئے ہر مشکل کا سامنا کرتے ہیں لیکن دور دراز علاقوں اور سماج کے پچھڑے طبقوں کے بارے میں یہ شکایت عام ہے کہ وہ اپنی لڑکیوں کو تعلیم دلوانے میں پس و پیش کرتے ہیں ۔تعلیم کا حصول صرف سرکاری نوکریوں تک محدود نہیں رکھا جانا چاہئے بلکہ اگر کوئی عورت سرکاری نوکری نہ بھی کرے پھر بھی ایک ذمہ دار ماں کا رول وہ اسی صورت میں ادا کرسکتی ہے جب وہ پڑھی لکھی ہو ۔حکومت نے گاﺅں گاﺅں قریہ قریہ سکول کھولے ہیں جہاں لڑکیوں کو مفت تعلیم دی جاتی ہے اور اگر کوئی ماں باپ اپنی بچی کو سکول نہ بھیجے تو اس سے بڑی بد قسمتی اور کیا ہوسکتی ہے ۔اسلئے حصول تعلیم کو اولین ترجیح دینی چاہئے اور لڑکیوں کو اچھی سی اچھی تعلیم دلوانے کے لئے والدین کو کوشش کرنی چاہئے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق
ادارتی

صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق

25 جولائی 2025
Next Post
بھارت میں ماں اور بچے کی شرح اموات میں مسلسل کمی کا رجحان

بھارت میں ماں اور بچے کی شرح اموات میں مسلسل کمی کا رجحان

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

عالمی یوم خواتین کے سلسلے میں وادی بھر میں بھی تقاریب کا اہتمام
ادارتی

(خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے سرکاری سکیمیں)

10 مئی 2025
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d