Daily Aftab
18 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

(سرکاری رقومات ہڑ پ کرنیوالوں کا یوم حساب )

by Online Desk
10 جنوری 2025
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اخبارات میں یہ خبر شہ سرخیوں سے شایع کی گئی کہ 900سرکاری ملازمین کے خلاف بدعنوانیوں اور لاپرواہی برتنے کے الزام کے تحت اے سی بی یعنی انٹی کورپشن بیورو نے قانونی کاروائی کی سفارش کی ہے ۔کہا جارہا ہے کہ ان ملازمین کا تعلق جن کے خلاف بدعنوانیوں کے الزامات کے تحت کیس رجسٹر کئے گئے ہیں 36 سرکاری محکموں سے ہے جن کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جارہی ہے ۔اس سے قبل گذشتہ برس بد عنوانیوں اور رشوت ستانی کے تحت اٹھارہ سرکاری ملازمین کے خلاف بھی قانونی چارہ جوئی کی منظوری دی گئی ہے ۔لوگ اس پر خوش ہیں کیونکہ جو ملازمین اپنے مفادات کے لئے دوسروں کا حق مارتے ہین ان کے خلاف سخت کاروائی کی جانی چاہئے تاکہ دوسرے عبرت حاصل کرسکیں ۔اگر رشوت خود ملازمین کے خلاف سرسری کاروائی کی جاے گی تو سرکاری اداروں میں بدعنوانیوں اور رشوت ستانی کو کوئی نہیں روک سکتاہے اسلئے جو بھی افسر یا ملازم خواہ کتنی ہی بڑی پوزیشن کا مالک کیوں نہ ہو کے خلاف سخت کاروائی کی جانی چاہئے ۔ابھی کل ہی کی بات ہے اور جیسا کہ میڈیا میں آیا ہے کہ جمعہ 10جنوری کو انٹی کورپشن بیورو نے شہر میں چھ مختلف مقامات پر چھاپے مارے ۔ان چھاپوں کا مقصد سمارٹ سٹی پروجیکٹ سے وابستہ بعض افسروں اور ملازمین کی ان بد عنوانیوں کو بے نقاب کرنا ہے جنہوں نے پروجیکٹ کے لئے مخصوص رقو مات کا بڑے پیمانے پر گھپلا کیا ہے اور اس رقم کو ہڑپ کرلیا جو حکومت نے شہر کی خوبصورتی بڑھانے اور سڑکوں کی حالت درست کرنے کے لئے مخصوص رکھی تھی ۔اب کیا واقعی وہ لوگ ملوث ہیں یا نہیں جن کے مکانوں وغیرہ پر چھاپے پڑے اس بارے میں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا البتہ انٹی کورپشن بیورو کا یہ قدم قابل سراہنا ہے کہ اس نے سرکاری پیسہ ہڑپ کرنے والوں کو بے نقاب کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے بیورو اس میں کامیاب ہوکر آگے بڑھ رہا ہے ۔رشوت ستانی اور بے ایمانیوں نے ہمارے سماج کو اندر ہی اندر کھوکھلا کرکے رکھا ہے ۔ اس سے نہ جانے اب تک کتنوں کا حق مارا گیاہوگااور جو لوگ حقدار نہیں تھے انہیں زبردست فایدہ پہنچایا ہوگا۔چیف سیکریٹری نے کہا کہ جو ملازمین بدعنوانی اور بد انتظامی میں ملوث پائے جاینگے انہیں مثالی سزا دی جانی چاہئے ۔چیف سیکریٹری کا کہنا ہے کہ اس طرح کی بدعنوانی سرکاری ملازمین کے خلاف قانونی کاروائی دیگر ملازمین کو جرایم سے روکنے کا کام کرے گی ۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ ان ہی دنوں یعنی 5جنوری کو حکومت جموں کشمیر نے 18سرکاری ملازمین کے خلاف بدعنوانی میں مبینہ طور ملوث ہونے اور سرکاری عہدے کا غلط استعمال کرنے یا رشوت مانگتے یا قبول کرتے ہوئے انسداد بدعنوان بیورو کے ہاتھوں رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر استغاثہ کی منظوری دی ہے ۔ان ملازمیں میں ایسے 5پٹواری شامل ہیں جو محکمہ ریونیوں میں کام کرتے ہیں۔ان کا تعلق سرینگر ،جموں اور بارہ مولہ سے بتایا ہے ۔اس کے علاوہ کئی پولیس میں بھی ہیں ۔دریں اثنا لوگ چاہتے ہیں کہ سماج کو بدعنوانیوں سے پاک و صاف کرنے اور رشوت خوری کا قلع قمع کرنے کے لئے انٹی کورپشن بیورو کو اپنی کاروائیاں تیز کرنی چاہئے تاکہ یہاں رشوت ستانی اور بے ایمانی کا پوری طرح سے خاتمہ ہوسکے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق
ادارتی

صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق

25 جولائی 2025
Next Post
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے شہریوں کی معلومات تک رَسائی کو آسان بنانے کیلئےجموں و کشمیر کے آر ٹی آئی آن لائن پورٹل کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے شہریوں کی معلومات تک رَسائی کو آسان بنانے کیلئےجموں و کشمیر کے آر ٹی آئی آن لائن پورٹل کا آغاز کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سری نگر اسمارٹ سٹیز مشن کے تحت 80 کلومیٹر پیدل چلنے کی جگہ تیار کرے گا
ادارتی

(سرکاری رقومات ہڑ پ کرنیوالوں کا یوم حساب )

10 جنوری 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

بے روزگار نوجوان اور روزگار کی امیدیں

12 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d