Daily Aftab
1 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

(جموں کشمیر وندے بھارت ٹرین)

by Online Desk
28 جنوری 2024
A A
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

اس سے زیادہ خوشی کی بات اور کیا ہوسکتی ہے کہ یہاں اب عنقریب وندے بھارت ٹرین چلائی جاے گی جس سے اس خطے کے اقتصادی نظام میں انقلابی تبدیلیاں نظر آینگی ۔اس بات کا اعلان انٹگرل کو چ فیکٹری کے ایک اعلیٰ افسر نے کرتے ہوے کہا کہ جموں کشمیر کیلئے وندے بھارت ٹرین جلد ہی تیار ہوگی۔انہوں نے کہا کہ فیکٹری کا اگلا پروجیکٹ یہی ہے جس میں موجودہ چلینج والے موسمی حالات کے مطابق مناسب تبدیلیاں کی گئی ہیں۔انٹگرل کوچ فیکٹری جو دنیا کی سب سے بڑی ریلوے مسافر کوچ بنانے والی کمپنی ہے جلد ہی جموں کشمیر کیلئے وندے بھارت ایکسپریس شروع کرنے والی ہے ۔ظاہر ہے کہ اس سے سب سے بڑا فایدہ سیاحت اور ہارٹیکلچر کے شعبے کو مل سکتاہے کیونکہ جب وندے بھارت ایکسپریس چلے گی اور سال کے سال اس کی آمد و رفت جاری رہے گی خواہ موسم کیسا بھی ہو تو پھر وادی کے لئے سیاحوں کی آمد و رفت میں بھی اسی رفتار سے اضافہ ہوگا جس رفتار سے ٹرین چلے گی۔اس کے ساتھ کشمیری میوے کو وقت پر باہر اور خاص طور پر دلی کی آزاد پور منڈی تک پہنچانے میں آسانی ہوگی اور فروٹ کا کاروبار کرنے والوں کو راحت محسوس ہوگی کیونکہ اس وقت تک معمولی بارش اور برفباری کے نتیجے میں سرینگر جموں شاہراہ نمبر 44پر کئی کئی دنوں تک ٹریفک جام رہتاہے اور جب جام ختم بھی ہوجاتا اس کے کئی دن گذرنے کے بعد ہی میوہ بردار ٹرکوں کو آگے بڑھنے کی اجازت دی جاتی ہے تب تک ان ٹرکوں میں بھرا ہوا میوہ سڑجاتا ہے ۔اس جانب متعلقہ حکام کو فروٹ بیوپاریوں نے آگاہ کیا تھا اور اس سال میوہ بردار ٹرکوں کو غیر ضروری طور پر نہیں روکا گیا۔لیکن اس کے باوجود معمولی بارشوں اور برفباری کے نتیجے میں جب سڑک بند ہوجاتی ہے تو لازمی طور پر میوہ بردار ٹرکوں کو بھی روکا جاتا ہے ۔اس سے بھی جب میوہ وقت پر منڈیوں میں نہیں پہنچ پاتا ہے تو یہ سڑ جاتاہے اور پھر فروٹ بیوپاریوں کا بھاری نقصان ہوجاتا ہے لیکن اب اگر وندے بھارت ٹرین وقت پر چلے گی تو اس سے سب سے پہلے میوہ باہر کی منڈیوں میں وقت پر پہنچ سکتا ہے اور کشمیری میوہ ہاتھوں ہاتھ بکِ جاے گا ۔دوسرا اہم مسلہ سیاحت کا ہے بہت سے ایسے بھی سیاح بھی ہیں جو صرف ریل کی عدم دستیابی کی وجہ سے گاڑیوں یا ہوائی جہاز کے ذریعے سفر کرنے سے احتراز کرتے ہیں اور اب ان کی مشکل بھی دور ہوجاے گی ۔کیونکہ ٹرین تو براہ راست دہلی سے بھی سرینگر آے گی کوئی جھنجھٹ نہیں ،پریشانی نہیں ۔گویا سیاحتی سیکٹر بھی خوش اسلوبی کام کرتا رہے گا۔اس کے ساتھ ہی یہاں کے کاروباریوں کو اب باہر کی منڈیوں تک مال لے جانے میں کوئی دقت پیش نہیں آسکتی ہے ۔یہاں کے طلبہ کو باہر جانے اور واپس آنے میں زیادہ وقت نہیں لگ سکتا ہے ۔سرمائی ایام میں سڑک بند ہونے سے یہاں اشیائے ضروریہ کی کتنی قلت رہتی ہے اس پر بھی قابو پانے میںمدد مل سکتی ہے ۔اب گذشتہ دنوں ادھم پور اور سانبری کے درمیان ریل سروس شروع ہوگئی جو کشمیر کے لئے ایک خوش آیند بات ہے ۔اس سب سے ایسا لگتا ہے کہ مرکزی حکومت کشمیر میں اقتصادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے میں کس قدر سنجیدہ اور آرزو مند ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق
ادارتی

صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق

25 جولائی 2025
Next Post
پی ایم مودی نے اردن کے شاہ  عبداللہ  دوئم سے بات کی

ریڈیو پورے ملک کو جوڑنے کا ایک طاقتور ذریعہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کٹرا۔دہلی وندے بھارت ایکسپریس 30 دسمبر سے شروع ہوگی
ادارتی

(جموں کشمیر وندے بھارت ٹرین)

28 جنوری 2024
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف
تازہ ترین خبریں

ہندوستان کو دیہی سڑکوں تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے  اپنے جی ڈی پی کا اہم حصہ خرچ  کرنا ہوگا۔آئی ایم ایف

07 جنوری 2023
دو سابق ممبر پارلیمان ، ڈی ڈی سی چیر پرسن اور سابق ایم ایل سی پیپلز کانفرنس میں شامل
تازہ ترین خبریں

دو سابق ممبر پارلیمان ، ڈی ڈی سی چیر پرسن اور سابق ایم ایل سی پیپلز کانفرنس میں شامل

07 اگست 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d