Daily Aftab
29 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

(منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی )

by Online Desk
18 جولائی 2023
A A
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

وزیر داخلہ امیت شاہ کی ورچوئیل موجودگی میں 1.44لاکھ کلو گرام نشہ آور اشیاءنذر آتش کردی گئیں ۔اس مثبت اقدام کے پیچھے وزیر داخلہ کی ذاتی کوششیں کارفرما بتائی جاتی ہیں جنہوں نے ملک بھر میں نشہ آور اشیاءکا قلع قمع کرنے کے لئے قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کو متحرک کرکے منشیات پر قابو پانے کے لئے متحرک ہونے کی ہدایت دی تھی اور اب بھی وزیر داخلہ چاہتے ہیں کہ اس معاملے میں لوگ حکومت کے ساتھ بھر پور تعاون کریں کیونکہ یہ کوئی سیاسی یا مذہبی معاملہ نہیں بلکہ یہ ایک قومی مسلہ ہے آج کل ہزاروں نوجوان لڑکے اور لڑکیاں منشیات کی لت میں مبتلا ہوگئے ہیں اور سرکاری اعداد و شمار کے مطابق تقریبا ًتیس سے پنتیس فی صد تک لڑکے لڑکیاں اس لت میں مبتلا نظر آرہے ہیں ۔لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ ایک طرف لوگ منشیات کے بڑھتے ہوے استعمال پر جہاں افسوس کا اظہار کررہے ہین لیکن دوسری طرف اس کا قلع قمع کرنے کے لئے عام شہری کوئی ایسا رول ادا نہیں کررہے ہیں جو باعث اطمینان قرار دیا جاسکے ۔ہر شہری اس بات کا منتظر نظر آرہا ہے کہ سرکار منشیات کا دھندا اور اس کا استعمال کرنے والوں کے خلاف کس طرح کے اقدامات اٹھاے گی۔جو نہیں ہونا چاہئے کیونکہ جب تک سماجی سطح پر اصلاح احوال کا تعلق ہے تو اس میں عام شہریوں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہئے کیونکہ جو کوئی ایسا نہیں کرے گاوہ خود ہی اپنے پاﺅں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہے کیونکہ کل کو اسی کا بچہ اس لت مین مبتلا ہوگا اس وقت اسے بچانے کون آے گا۔اسلئے سرکاری سطح پر منشیات کے خلاف جو بھی قدم اٹھایا جاے گا ہر شہری کو سرکار کے اس کام میں تعاون دینا چاہئے ۔کل ہی مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے منشیات سے پاک بھارت کو مودی جی کا خواب قرار دیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ منشیات سمگلروں ،دھندا کرنے والوں کے خلاف یہ مہم جاری رہے گی۔امیت شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نے ایک ہدف مقرر کیا ہواہے کہ جب ملک آزادی کا صد سالہ جشن منائے گا تو ہندوستان کو منشیات سے پاک ہونا چاہئے ۔وزیر داخلہ نے ورچوئیل موجودگی میں ملک کے مختلف حصوں میں 2416کروڑ مالیت کی 1.44لاکھ کلو گرام سے زیادہ منشیات کو تلف کردیا گیا یعنی اسے نذر آتش کردیا گیا۔اس سلسلے میں سرکاری طور پر بتایا گیا کہ ملک کے ہر شہر میں منشیات کوتلف کردیا گیا۔جموں میں ضبط شدہ 6727کلو گرام ضبط شدہ منشیات کو بھی تلف کردیا گیا ہے ۔اس موقعے پر امیت شاہ نے اپنے پیغام میں لوگوں پر زور دیا کہ وہ ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت پیش کرتے ہوے آج قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے ساتھ منشیات کا قلع قمع کرنے کی جو مہم شروع کی ہے اس میں اپنا حصہ ادا کریں ۔جانکار حلقوں کا کہنا ہے کہ شہر سرینگر میں بھی ایسے کئی مقام ہیں جہاں منشیات کا دھندا کیا جاتا ہے اور جہاں نشہ آور اشیاءکی لت میں مبتلا لوگ منشیات بھاری قیمتیں ادا کرتے ہوے حاصل کرتے ہیں ایسے لوگوں کی بیخ کنی کرنی چاہئے جو منشیات کا ادھندا کرتے ہوے پکڑے جاینگے اور جو قوم کے مستقبل کو داﺅ پر لگانے کے مرتکب ہونگے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق
ادارتی

صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق

25 جولائی 2025
Next Post
سری نگر میں پی ایم پیکج کے ملازمین کی رہائش کے لیے ہوٹل کے 1000 کمروں کی نشاندہی کی گئی

محرم الحرام کی تیاریوں کیلئے  اے ڈی جی پی کشمیر، ڈویژن کمشنرکشمیر نے شیعہ برادری کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ کی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی )

18 جولائی 2023
خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی
تازہ ترین خبریں

خرم پرویز کی گرفتاری اور جموں کشمیر سے متعلق انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کا بیان حقیقت سے بعید / ارندم باگچی

02 دسمبر 2021
اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی
تفریح

اپنے وقت کی بے حد کامیاب اداکارہ نمی

25 فروری 2023
نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ
تازہ ترین خبریں

نوا کدل سرینگر میںپولیس پارٹی پر جنگجوﺅںکی فائرنگ

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d