Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

(کھانے پینے کی عادتوں میں تبدیلی کی ضرورت)

by Online Desk
02 اگست 2023
A A
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ڈاکٹروں کی انجمن کے سربراہ نے کشمیری عوام کو خبر دار کرتے ہوے ایک بار ان سے اپیل کی ہے کہ وہ کھانے پینے کی عادتوں کو بدل ڈالیں اور چکنائی اور زیادہ مصالحہ جات کے علاوہ نمک کی زیادتی سے پرہیز کریں ۔ان کے علاوہ دیگر ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگر لوگ تندرست رہنا چاہتے ہیں تو انہیں اپنا لایف سٹایل مکمل طور پر تبدیل کرنا ہوگا اور خاص طور پر نمک اور چینی کے علاوہ چکنائی یعنی تیل ،گھی ،مکھن وغیرہ سے پرہیز کرنا چاہئے ۔ان ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جو بھی چیز اعتدال میں لی جاے گی اگرچہ وہ نقصان دہ نہیں ہوسکتی ہے لیکن انسان کو خود ہی اپنے لئے اپنا ڈاکٹر بننا چاہئے اور متذکرہ بالا اشیاءکو اعتدال سے بھی کم مقدار میں استعمال کرنے سے ہر بڑی بیماری سے بچا جاسکتا ہے ۔ان ماہرین کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی اور فاسٹ فوڈ کی وجہ سے بیماریاں بڑھتی جارہی ہیں ۔اس کے ساتھ پھیپھڑوں کے کینسر کے عالمی دن پر ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اس کی بنیادی وجہ تمباکو نوشی اور ماحولیاتی آلودگی تو ہے ہی لیکن اس کے ساتھ ہی جڑے دوسری کھانے پینے کی بے ہنگم چیزوں سے بھی اس طرح کے کینسرز میں اضافہ ہوسکتاہے لیکن بنیادی طور پر منشیات کا بے تحاشہ استعمال اور ماحولیاتی آلودگی سے ہی اکثر بڑی اور مہلک بیماریاں پھیلتی ہیں ۔ڈاکٹروں کا ماننا ہے کہ جتنا ایک active smokerتمباکو نوشی سے متاثر ہوتا ہے اتنا ہی ایک passive smokerبھی اسی حد تک دوسرے شخص کی تمباکو نوشی سے متاثر ہوتا ہے ۔ان ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اکثر ہم دیکھتے ہین کہ گھر میں باپ سگریٹ نوشی کرتا ہے سامنے اس کی بیوی بچے ہوتے ہین اور وہ سگریٹ نہیں پیتے ہین لیکن ایک شخص کی سگریٹ نوشی سے جتنے اس کے پھیپھڑے متاثر ہوتے ہین اتنے ہی اس کے بیوی بچے بھی دھوئیں سے متاثر ہوتے ہیں۔حالانکہ وہ سگریٹ نہیں پیتے ہیں بلکہ سگریٹ کے دھوئیں سے ان کے جسم کے اندرونی اعضا متاثر ہوتے ہیں اور وہ بھی بڑی اور لاعلاج بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں۔اب گاڑیوں میں یہاں لوگ سگریٹ نوشی سے پرہیز تو کرتے ہی ہیں لیکن اس پر مکمل پابندی عاید کی جانی چاہئے ۔ایک مقامی روزنامے میں اس حوالے سے ایک مفصل رپورٹ درج ہوئی ہے جس میں بتایا گیا کہ گذشتہ پانچ برسوں میں کشمیر صوبے میں پھیپھڑوں کے کینسر میں کافی تیزی آئی ہے ۔اخبار رقمطراز ہے کہ تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سخت علیل دس فی صد مریضوں میں اس مہلک بیماری کا اثر پایا جاتا ہے ۔بہرحال یہ کوئی مثردہ جانفزا نہیں بلکہ اس سے پریشانیاں بڑھ جاتی ہیں اسلئے جس کسی صاحب کو اس حوالے سے معمولی سا بھی شبہ ہوجاے اسے فوری طور ڈاکٹری مشورہ لینے کی ضرورت ہے تاکہ اگر واقعی وہ اس طرح کی کسی بیماری میں مبتلا ہوگا تو فوری علاج سے اسے آرام مل سکے گی اور بیمار شفایاب ہوسکتاہے ۔زندگی گذارنے کے موجودہ طریقہ کار اور کھانے پینے کی عادتوں کو تبدیل کرنے سے ہم اور ہمارے گھروالے پاس پڑوسی بڑی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں اور عمدہ طریقے پر بغیر بیماریوں کے زندگی کے دن گذار سکتے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق
ادارتی

صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق

25 جولائی 2025
Next Post
کشمیر میں تربوز کی فصل اگانے کا رجحان بڑھ رہا ہے

کشمیر میں تربوز کی فصل اگانے کا رجحان بڑھ رہا ہے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(کھانے پینے کی عادتوں میں تبدیلی کی ضرورت)

02 اگست 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
کنگنا رناوت کا رنویر سنگھ کو نارمل انسانوں والے کپڑے پہننے کا مشورہ
تفریح

کنگنا رناوت کا رنویر سنگھ کو نارمل انسانوں والے کپڑے پہننے کا مشورہ

30 جولائی 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d