Daily Aftab
20 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

 انوراگ سنگھ ٹھاکر وائی ۔20چوٹی کانفرنس کی تھیم ، لوگو اورویب سائٹ کاآغاز کریں گے

by Online Desk
05 جنوری 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی۔ 5؍ جنوری/۔نوجوانوں   کےاموراورکھیل کود کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر ، 6جنوری  2023کو نئی دہلی میں آکاش وانی کے رنگ بھون  کے مقام پر وائی -20سربراہ اجلاس کے آغاز کے موقع پر سربراہ اجلاس کی تھیم ، لوگو اور ویب سائٹ  کا آغاز کریں گے ۔ بھارت پہلی مرتبہ وائی -20سربراہ اجلاس کی میزبانی کررہاہے ۔6جنوری  کی تقریب کو دواجلاسوں میں تقسیم  کیاگیاہے ۔ پہلے اجلاس میں نوجوانوں کے امور  اورکھیل کود کے مرکزی وزیرجناب انوراگ سنگھ ٹھاکر  ، لوگو کا آغاز ، ویب سائٹ  کاآغاز اور تھیم کا اجراکریں گے ، جب کہ دوسرے اجلاس میں پینل مباحثہ (کامیاب نوجوان ) منعقد کیاجائے گا۔یوتھ -20 انگیج منٹ گروپ میں ، بھارت کی کلیدی توجہ ، دنیا بھرکے نوجوان لیڈروں کو ایک جگہ جمع کرکے ، ایک بہترکل کے لئے خیالات ونظریات اور اقدامات  کے لئے ایک ایجنڈہ کامسودہ تیارکرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کرنے پرمرکوز کی جائے گی۔ہماری صدارت   کے دوران وائی -20کے ذریعہ انجام دی جانے والی سرگرمیوں کے دوران نوجوانوں کی عالمی قیادت اور ساجھیداری  پرتوجہ مرکوز کی جائے گی ۔ اگلے آٹھ مہینوں کے دوران •   اگلے آٹھ مہینوں کے لئے ، فائنل  یوتھ -20سربراہ اجلاس سے قبل ، بھارت میں سبھی ریاستوں کی مختلف یونیورسٹیوں میں مختلف بحث ومباحثے  اورسمینار  کے انعقاد کے ساتھ وائی 20(یوتھ -20) کی پانچ تھیم پر سربراہ اجلاس سے قبل سمینار وں کا انعقاد کیاجائے گا۔بھارت  کے لئے ، جی 20کی صدارت  15اگست ، 2022کو بھارت  کی آزادی کے 75سال پورے ہونے کے موقع  سے شروع ہونے والی 25سال کی مدت ، ‘‘امرت  کال’’ کے آغاز کے موقع  پرہورہی ہے ۔ جس سے ایک مستقبل کے لئے موزوں ، خوشحال ، برمبنی شمولیت اورسبھی کی شمولیت والے اور ترقی یافتہ سماج کی جانب اس کی  آزادی کی صدسالہ تقریب کی جانب پیش قدمی ہوگی اوراس کی بنیادی نمایاں خصوصیت انسانوں پرمرکوز موقف ہوگا۔ بھارت ، بین الاقوامی سطح پرقابل عمل طریق کار تلاش کرنے میں ایک اہم کردار  اداکررہاہے تاکہ ‘واسودیوکٹمب کم ’ کے نظریہ کا احاطہ کرتے ہوئے مجموعی  اورجامع خیروعافیت کو یقینی بنایاجاسکے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بھارت بھوٹان تعلقات: دوستی اور ہمدردی کا ثبوت

بھارت بھوٹان تعلقات: دوستی اور ہمدردی کا ثبوت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

 بھارت  فلم شوٹنگ کا مرکز بنے گا۔ انوراگ سنگھ ٹھاکر
قومی

 انوراگ سنگھ ٹھاکر وائی ۔20چوٹی کانفرنس کی تھیم ، لوگو اورویب سائٹ کاآغاز کریں گے

05 جنوری 2023
موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں
تازہ ترین خبریں

خواجہ ثنااللہ کو 12ویں برسی پرڈاکٹر فاروق عبداللہ کا خراج عقےدت

24 نومبر 2021
پولیس کا اننت ناگ میں لشکر سے وابستہ جنگجو گرفتارکرنے کا دعویٰ،اسلحہ برآمد
تازہ ترین خبریں

ضمانت پر رہا ہونے والوںکو اب جی پی ایس سسٹم سے جوڑا جائے گا 

05 نومبر 2023
ہم اہل خانہ کے مطالبات پر غور کریں گے
تازہ ترین خبریں

عسکریت کے ساتھ ساتھ منشیات سب سے بڑا چلینج لوگ تعاون فراہم کرے

23 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d