Daily Aftab
29 نومبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستان اور چلی نے کثیر جہتی تعلقات کو گہرا کرنے پر کام جاری رکھنے کا عزم  کیا

by Online Desk
18 ستمبر 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی، 18 ستمبر ۔ 18؍ ستمبر۔ ایم این این۔ وزارت خارجہ کے سکریٹری (مغربی) سبی جارج نے نئی دہلی میں چلی کے قومی دن کی تقریبات میں ہندوستان کی نمائندگی کی، دونوں ممالک کے درمیان مضبوط شراکت داری کے عزم کا اعادہ کیا۔ایکس پر چلی کے قومی دن کی تقریبات کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے،  وزارت خارجہ امور کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا، "سکریٹری (مغربی)سبی جارج نے چلی کے قومی دن کی تقریبات میں ہندوستان کی نمائندگی کی۔ انہوں نے مضبوط ہندوستان-چلی شراکت داری کے عزم کا اعادہ کیا، جس کی رہنمائی پی ایم نریندر مودی اور صدر گیبریل مودی کے درمیان حالیہ ملاقاتوں کے دوران طے شدہ روڈ میپ کے ذریعہ کی گئی تھی۔”جولائی کے شروع میں، پی ایم مودی نے برازیل کے ریو ڈی جنیرو میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر چلی کے صدر گیبریل بورک فونٹ سے ملاقات کی۔ چلی کے صدر کے ساتھ اپنی ملاقات کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے پی ایم مودی نے دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی ہوئی دوستی کا ذکر کیا۔  وزیر اعظم   مودی  نے   ایکس پر پوسٹ  کیا کہریو برکس سربراہی اجلاس کے دوران چلی کے صدر گیبریل بورک فونٹ سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی۔ ہندوستان چلی دوستی مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جارہی ہے۔اپریل میں، فونٹ نے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ہندوستان کا سرکاری دورہ کیا، جس میں وزراء، اراکین پارلیمنٹ، سینئر حکام، تجارتی انجمنیں، میڈیا اور چلی کے ممتاز لوگ شامل تھے جو ہندوستان چلی ثقافتی رابطے میں شامل تھے۔دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے 76 سال مکمل ہونے کی یاد میں ہونے والے اس دورے کے دوران دونوں رہنماؤں نے 1949 میں قائم ہونے والے تاریخی سفارتی تعلقات، بڑھتے ہوئے تجارتی روابط، عوام سے عوام کے روابط، ثقافتی روابط اور دونوں ممالک کے درمیان گرمجوشی اور خوشگوار دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے باہمی مفادات کے تمام شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان کثیر جہتی تعلقات کو مزید وسعت دینے اور گہرا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔بات چیت کے دوران، وزیر اعظم مودی نے  ‘وائس آف گلوبل ساؤتھ’ سمٹ کے تینوں ایڈیشنوں میں چلی کی شرکت کی تعریف کی، جو گلوبل ساؤتھ کے ممالک کو ان کے ترقیاتی نقطہ نظر اور ترجیحات کو بانٹنے کے لیے ایک ساتھ لانے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
نیپال کا ریلوے انقلاب: تجارت اور رابطے کو تبدیل کرنا

بھارتی ریلوے خصوصی مہم 5.0 کے کامیاب نفاذ کے لیے پوری طرح تیار

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان اور چلی نے کثیر جہتی تعلقات کو گہرا کرنے پر کام جاری رکھنے کا عزم  کیا
تازہ ترین خبریں

ہندوستان اور چلی نے کثیر جہتی تعلقات کو گہرا کرنے پر کام جاری رکھنے کا عزم  کیا

18 ستمبر 2025
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
 بھارت۔ آسٹریلیا ایک دوسرے کے مستقبل کے لیے اہم۔ آسٹریلیائی وزیر خارجہ
بین اقوامی

 بھارت۔ آسٹریلیا ایک دوسرے کے مستقبل کے لیے اہم۔ آسٹریلیائی وزیر خارجہ

21 نومبر 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(پالی تھین مخالف مہم کتنی کامیاب ؟)

11 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d