Daily Aftab
13 جنوری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

2029میں بھی حکومت بنانے کا دعویٰ

by Online Desk
04 اگست 2024
A A
Bhopal, Aug 20 (ANI): Union Home Minister Amit Shah addresses during the launch of the Garib Kalyan Maha Abhiyan, in Bhopal on Sunday. (ANI Photo)

Bhopal, Aug 20 (ANI): Union Home Minister Amit Shah addresses during the launch of the Garib Kalyan Maha Abhiyan, in Bhopal on Sunday. (ANI Photo)

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

عوام کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ اپوزیشن جو چاہے کہہ سکتی ہے لیکن فکر نہ کریں: امت شاہ

چنڈی گڑھ،/مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا کہ قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) حکومت نہ صرف اپنی مدت پوری کرے گی بلکہ 2029 میں بھی این ڈی اے کی حکومت بنے گی۔چنڈی گڑھ میں 24 گھنٹے پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ، مسٹر شاہ نے کہا، ”میں آپ کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ اپوزیشن جو چاہے کہہ سکتی ہے ، لیکن فکر نہ کریں۔ سال 2029 میں بھی صرف این ڈی اے ہی اقتدار میں آئے گی، نریندر مودی جی ( اقتدار میں ) ہی آئیں گے ۔انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کو لگتا ہے کہ انہوں نے انتخابات میں کچھ کامیابی حاصل کی ہے ۔ انہیں نہیں پتہ کہ (پچھلے ) تین انتخابات میں کانگریس کو جتنی سیٹیں ملی ہیں، بی جے پی نے اس الیکشن (2024 کے لوک سبھا انتخابات) میں اس سے زیادہ سیٹیں جیتی ہیں۔مسٹر شاہ نے کہا، "وہ یہ نہیں جانتے ۔ بی جے پی جو کہ این ڈی اے کا واحد اتحادی ہے ، اس کے پاس ان کے پورے اتحاد کی کل نشستوں سے زیادہ نشستیں ہیں، انہوں نے کہا، "یہ لوگ، جو غیر یقینی کی فضا پیدا کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، بار بار کہتے ہیں کہ یہ حکومت نہیں چلے گی۔”بی جے پی کے سابق صدر نے کہا کہ میں اپوزیشن کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ یہ حکومت نہ صرف اپنی پانچ سالہ میعاد پوری کرے گی بلکہ اگلی میعاد بھی اس حکومت کی ہوگی۔ اپوزیشن میں بیٹھنے کے لیے تیار رہیں اور اپوزیشن میں موثر انداز میں کام کرنا سیکھیں۔اس موقع پر پنجاب کے گورنر اور چنڈی گڑھ کے ایڈمنسٹریٹر گلاب چند کٹاریہ بھی موجود تھے ۔

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
کارگل جنگ ہماری مسلح افواج کے عزم، بے لوثی، بے پناہ حوصلے اور عزم کا مترادف بن گئی ہے۔ انل چوہان

مسلح افواج کے مالی معاملات میں انضمام اور ہم آہنگی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

وزیر داخلہ امت شاہ زرعی اور دیہی ترقیاتی بینکوں کے کمپیوٹرائزیشن پروجیکٹ کا آغاز کریں گے
تازہ ترین خبریں

2029میں بھی حکومت بنانے کا دعویٰ

04 اگست 2024
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(معاشرے میں بُرائیاں پھیلانے والوں کو انتباہ)

18 مئی 2022
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d