Daily Aftab
3 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ایس ٹی ڈی نے جموں میں ’ جی ایس ٹی کی عمل آوری میں اِختیار کئے گئے بہترین طرزِ عمل“ پرمباحثے سیشن منعقد کیا

by Online Desk
06 جولائی 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سٹیٹ ٹیکسز ڈیپارٹمنٹ نے آج جاری جی ایس ٹی ہفتہ تقریبات کے ایک حصے کے طور پر ” جی ایس ٹی کی عمل آوری میں اِختیار کئے گئے بہترین طرزِ عمل“ کے موضوع پر ایک مباحثے سیشن کی میزبانی کی۔ڈپٹی کمشنر اپیلز شازیہ کوثر نے مباحثے سیشن کی صدارت کی اور اِس میں سٹیٹ ٹیکس اَفسروں نے شرکت کی۔ سیشن نے جموں وکشمیر میں جی ایس ٹی کی عمل آوری کی کارکردگی اور تاثیر کو بڑھانے کے لئے اِجتماعی عزم کا اِظہا ر کیا۔مباحثے سیشن کا مقصد سٹیٹ ٹیکس اَفسروںکے درمیان علم کے اشتراک اور تجربے کے تبادلے کو فروغ دینا تھا اور جی ایس ٹی اِنتظامیہ میں کامیاب ہونے والے بہترین طریقوں پر بات چیت کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا تھا۔پورے سیشن میں سٹیٹ ٹیکسز اَفسروں نے کیس سٹیڈیز ، کامیابی کی داستانیں پیش کیں ،اَپنے اَپنے حلقوں میں اَپنائے گئے منفرد طریقوں کو اُجاگر کیا۔سٹیٹ ٹیکس آفیسر اَروند سا ہنی نے سیشن کے دوران جی ایس ٹی آئی این کے جاری ہونے کے بعد کم سے کم چھ ماہ تک رجسٹریشن کے خواہاں یونٹوں کو ٹریک کر کے جعلی جی ایس ٹی رجسٹریشن کا پتہ لگانے کا ایک اہم مشاہدہ کیا۔جعلی رجسٹریشن پر نظر رکھنے کے لئے سٹیٹ ٹیکس آفیسر نیرج شرما نے رائے دی کہ جی ایس ٹی رجسٹریشن کے لئے درخواست کی فیس ہونی چاہیے۔دوران سیشن تمام سٹیٹ ٹیکس اَفسران سٹیٹ میں جی ایس ٹی کی عمل آوری کو مزید بہتر بنانے کے لئے معلومات ، چیلنجوں او رحل کے بارے میںمحو گفتگو میں مصروف رہے۔اِس موقعہ پر سٹیٹ ٹیکسز محکمہ کے اَفسروں نے اِس کامیاب مباحثے سیشن کے اِنعقاد کے لئے کمشنر سٹیٹ ٹیکسز رشمی سنگھ اور ایڈیشنل کمشنر سٹیٹ ٹیکس نمرتا ڈوگرا کا شکریہ اَدا کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ایس آئی یونے سرینگر میں کئی رہائشی مکانات کی تلاشی لی

گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کی پرنسپل کے دفتر اور گھر پر کرائم برانچ کا چھاپہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ایس ٹی ڈی نے جموں میں ’ جی ایس ٹی کی عمل آوری میں اِختیار کئے گئے بہترین طرزِ عمل“ پرمباحثے سیشن منعقد کیا
تازہ ترین خبریں

ایس ٹی ڈی نے جموں میں ’ جی ایس ٹی کی عمل آوری میں اِختیار کئے گئے بہترین طرزِ عمل“ پرمباحثے سیشن منعقد کیا

06 جولائی 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d