Daily Aftab
29 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

روس کیخلاف یورپی یونین کی پابندی کے امکانات

by Online Desk
21 نومبر 2022
A A
The app of the Russian government newspaper is displayed on an iPhone screen showing Russian President Vladimir Putin during his speech in the Kremlin in Moscow, Russia, Tuesday, Feb. 22, 2022. As the West sounds the alarm about the Kremlin ordering troops into eastern Ukraine and decries an invasion, Russian state media paints a completely different picture. It portrays the move as Moscow coming to the rescue of war-torn areas tormented by Ukraine’s aggression and bringing them much-needed peace. (AP Photo/Alexander Zemlianichenko Jr)

0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

محدود متبادل ذرائع کے پیش نظر تاجروں نے روسی ڈیزل ذخیرہ کرنا شروع کر دیا
ماسکو: ۱۲ نومبر (ایجنسیز) یورپی یونین کی جانب سے ممکنہ پابندی اور محدود متبادل ذرائع کے پیش نظر تاجروں نے روسی ڈیزل ذخیرہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ یورپی یونین 5 فروری تک روس سے درآمد ہونے والی پیٹرولیم مصنوعات پر پابندی عائد کر دے گا جن میں سب سے زیادہ انحصار ڈیزل پر کیا جاتا ہے۔ جبکہ روسی خام تیل کی درآمد پر رواں سال دسمبر تک پابندی عائد کی جائے گی۔ برطانوی کمپنی وورٹیکسا کی سینیئر منیجر پامیلا منگر کا کہنا ہے کہ اکتوبر کے مقابلے میں یکم سے 12 نومبر کے درمیان یورپ میں ذخیرہ کیے جانے والے روسی ڈیزل کی مقدار میں 126 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ نومبر کے اعداد و شمار کا جائزہ لیا جائے تو یورپ کی جانب سے گاڑیوں میں استعمال ہونے والے درآمد شدہ ایندھن میں سے 44 فیصد روسی ڈیزل تھا جبکہ اکتوبر میں یہ 39 فیصد تھا۔ رواں سال فروری میں یوکرین پر حملے سے پہلے ہی یورپ کا روسی ایندھن پر انحصار 50 فیصد سے زیادہ کم ہو گیا تھا تاہم ابھی بھی یورپ کو ڈیزل سپلائی کرنے والا سب سے بڑا ملک روس ہے۔ معاشی تجزیہ کار یوجین لنڈل کا کہنا ہے کہ روس کا متبادل تلاش کرنے کی صورت میں یورپی یونین کو تقریباً 500-600 بیرل ڈیزل یومیہ ذخیرہ کرنا پڑے گا جو امریکہ، مشرق وسطیٰ اور انڈیا سے درآمد کیا جا سکتا ہے۔ 30 نومبر سے یورپی تاجروں کو متعلقہ حکام کو ثبوت پیش کرنا ہوں گے کہ ایمسٹرڈیم روٹرڈیم اور اینٹورپ (اے آر اے) کے بندرگاہی علاقوں میں کسی قسم کی روسی پیٹرولیم مصنوعات ٹینکروں ذخیرہ نہیں کی گئی۔ دسمبر تک روسی ایندھن اے آر اے میں کھڑے ٹینکروں میں ذخیرہ کیا جا سکتا ہے تاہم اسے دوسروں ٹینکروں میں منتقل کرنا لازمی ہے جہاں سے مارکیٹ کو ڈیلوری ممکن نہ ہو سکے۔ خیال رہے کہ یورپی تھنک ٹینک ’سینٹر فار ریسرچ آن انرجی اینڈ کلین ایئر‘ کی ستمبر میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ یوکرین جنگ کے آغاز کے بعد سے حیاتیاتی ایندھن کی برآمدات کے ذریعے تقریباً 43 ارب یورو روس کے وفاقی بجٹ میں شامل ہوئے۔ تھنک ٹینک کے مطابق حیاتیاتی ایندھن کی قیمتیں بڑھنے سے روس کی موجودہ آمدنی میں پچھلے سال کے مقابلے میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے، باوجود اس کے کہ ماسکو کے مجموعی برا?مداتی حجم میں کمی واقع ہوئی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )

(ڈاکٹری نسخے کے بغیر ادویات کی خرید و فروخت پر پابندی)

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

روس کیخلاف یورپی یونین کی پابندی کے امکانات
تازہ ترین خبریں

روس کیخلاف یورپی یونین کی پابندی کے امکانات

21 نومبر 2022
پیوش گوئل نے سٹینڈرڈ چارٹرڈ گروپ کے چیف ایگزیکٹو کے ساتھ  ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

پیوش گوئل نے سٹینڈرڈ چارٹرڈ گروپ کے چیف ایگزیکٹو کے ساتھ  ملاقات کی

14 جولائی 2023
 پی ایم گتی شکتی میکانزم پوری دنیا کے لیے بنیادی ڈھانچے کی منصوبہ بندی کا آلہ بنےگا۔پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ملک میں کاروباری ماحولیاتی نظام کی ترقی قابل تعریف  ہے  ۔ پیوش گوئل

13 اپریل 2025
نوجوت سنگھ سدھو نے پنجاب کانگریس صدر کے عہدے سے دیا استعفیٰ
تازہ ترین خبریں

نوجوت سنگھ سدھو نے پنجاب کانگریس صدر کے عہدے سے دیا استعفیٰ

28 ستمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d