Daily Aftab
16 مارچ ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سیکرٹری سیاحت نے ایس کے آئی سی سی میں ٹریول ایجنٹس فیڈریشن آف اِنڈیا کے جے اینڈ کے چپٹرکا آغاز کیا

by Online Desk
11 اگست 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سیکرٹری سیاحت سرمدحفیظ نے آج یہاں ایس کے آئی سی سی میں جموںوکشمیر میں ٹریول ایجنٹس فیڈریشن آف اِنڈیا ( ٹی اے ایف آئی ) کے 12ویں چپٹر کا اِفتتاح کیا۔محکمہ سیاحت نے اِفتتاحی تقریب کا اہتمام ٹی اے ایف آئی کے اِشتراک سے کیا ہے۔اِس موقعہ پر صدر ٹی اے ایف آئی اَجے پرکاش ، ڈائریکٹر ایس کے آئی سی سی جاوید بخشی ، نیشنل جنرل سیکرٹری ٹی اے ایف آئی عباس معیز ، نومنتخب صدر ٹی اے ایف آئی جے اینڈ کے منظور پختون ، ٹی اے ایف آئی کے دیگر 11 چپٹر کے صدور ، ٹی اے ایف آئی جے اینڈ کے چپٹر کے نومنتخب ممبران ، محکمہ سیاحت کے اَفسران ، ٹریول اینڈ ٹور کے سربراہان اور دیگر متعلقین بھی موجود تھے۔اِس موقعہ پر منظور پختون کو بہ اتفاق رائے جموں وکشمیر چپٹرکے لئے ٹی اے ایف آئی کے 12ویں چپٹرکا پہلا صدر منتخب کیا گیا۔سیکرٹری سیاحت سرمد حفیظ نے آغازکے موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے اِس بات کا اعادہ کیا کہ جموںوکشمیر ٹوراِزم نے گذشتہ چند برسوں میں جموںوکشمیر یوٹی میں سیاحتی شعبے کو فروغ دینے کے لئے متعدد اَقدامات کے ساتھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیاہے۔اُنہوں نے کہا کہ جموںوکشمیر حکومت نے حال ہی میں ہوم سٹے کی نئی پالیسی شروع کی ہے جس کے تحت محکمہ جموںوکشمیر یوٹی کے مختلف سیاحتی مقامات اور جگہوں پر 25,000 بیڈس کو نشانہ بنارہا ہے ۔اُنہوں نے مزید کہا کہ کشمیر پوری دُنیا میں اَپنی مہمان نوازی کے لئے جاناجاتا ہے اور ٹی اے ایف آئی پر زور دیا کہ وہ بیرونی دُنیا میں ایک مثبت پیغام پھیلانے اور کشمیر کو بیرونی دُنیا کے سامنے دِکھانے میں مدد کرے ۔
اُنہوں نے ٹی اے ایف آئی، جے اینڈ کے چپٹر اور اِس کی نئی ٹیم کو بھی مبارک باد دی اور اُمید ظاہر کی کہ یہ تعلقات جموںوکشمیر کی سیاحت کو فروغ دینے کے لئے نئی راہیں کھولیں گے ۔
اِس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے صدر ٹی اے ایف آئی اَجے پرکاش نے جموںوکشمیر میں ٹی اے ایف آئی کے 12ویں چپٹر کے آغاز کو ایک تاریخی دِن قرار دیا اور اُنہوں نے مزید کہا کہ ایک نئے باب کے آغاز سے ہی ایک متحرک ، فعال اور تعاون کرنے والا باب وجود میں آیا ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
طلباءاور نوجوانوں نے ترال میں ’ ہر گھر ترنگامہم ‘ میں حصہ لیا

طلباءاور نوجوانوں نے ترال میں ’ ہر گھر ترنگامہم ‘ میں حصہ لیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سیکرٹری سیاحت نے ایس کے آئی سی سی میں ٹریول ایجنٹس فیڈریشن آف اِنڈیا کے جے اینڈ کے چپٹرکا آغاز کیا
جموں و کشمیر

سیکرٹری سیاحت نے ایس کے آئی سی سی میں ٹریول ایجنٹس فیڈریشن آف اِنڈیا کے جے اینڈ کے چپٹرکا آغاز کیا

11 اگست 2022
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
شب برات کی تقریب آج وادی بھی میں منعقد کی جارہی ہیں
تازہ ترین خبریں

مقدس رات شب برات کے سلسلے میں وادی بھر میں روح پرور اجتماعات منعقد

18 مارچ 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

شاہی درخت کی ختم ہورہی شنہشاہی

11 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d