Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

طلباءاور نوجوانوں نے ترال میں ’ ہر گھر ترنگامہم ‘ میں حصہ لیا

by Online Desk
11 اگست 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کمشنر سیکرٹری آر ڈی ڈی نے تقریب میں شرکت کی
ہزاروں نوجوانوں اور طلباءنے’آزادی کا اَمرت مہااُتسو ‘کے تحت ’ ہر گھر ترنگا مہم ‘کے جوش و خروش اور فیسٹولوں کو جاری رکھتے ہوئے آزادی کے 75 سال کاجشن مناتے ہوئے ترال پلوامہ میں قومی پرچموں کی نمائش اور حب الوطنی کے گیت گاتے ہوئے ایک عظیم الشان تقریب میں شرکت کی۔اِس تقریب کا اِنعقاد ضلع اِنتظامیہ پلوامہ نے ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری کی قیادت میں ایس ایس پی اونتی پورہ کے ساتھ کیا ہے۔تقریب میں زائد اَز 15,000 سکولی بچوں اور نوجوانوں نے شرکت کی اور حب الوطنی کے گیت گائے۔اِس تقریب میں کمشنر سیکرٹری آر ڈی ڈی مندیپ کور نے شرکت کی۔ اُنہوں نے اِجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اِس اَقدام کا مقصد لوگوں میں ملکیت کا احساس پیدا کرنا اور’ آزادی کا اَمرت مہا اُتسو‘ کو جن بھاگیداری ( کمیونٹی کی شرکت ) کے جذبے سے منانا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ اِس مہم کا مقصد شہریوں کو 13سے 15 اگست کے درمیان اَپنے گھروں میں قومی پرچم لہرانا ہے ۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ جدو جہد آزادی سے جُڑے مختلف مقامات پر مختلف تقاریب کا اِنعقاد کیا جائے گا جس میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے اَفراد شامل ہوں گے۔ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری نے کہا کہ ’ ہر گھر ترنگا‘ کی سرگرمیوں کامقصد لوگوں کے دِلوں میں حب الوطنی کے جذبات کو اُبھارنا اور ہندوستانی قومی پرچم کے بارے میں بیداری کو فروغ دینا ہے۔اُنہوں نے مہم کو ایک عوامی تحریک بنانے کے لئے نوجوانوں اور عوام الناس کے کردار کو سراہا۔ اُنہوں نے کہا کہ اِس کو کامیاب بنانے میں نوجوانوں اور طلباءکی بھرپور شرکت ضروری ہے ۔ اُنہوں نے جدوجہد آزادی کے نظریات اور نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ ان نظریات کی پاسداری کرکے ان پر عمل کریں۔اُنہوں نے کہا کہ مہم کو فروغ دینے کے لئے ضلع بھر میں ریلیاں ، مباحثے ، کوئز ، مصوری مقابلے اور ثقافتی پروگراموں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ نوجوانوں کی بھرپور شرکت نے مہم کو ضلع بھر میں کامیاب بنایا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
ملک میں 3کروڑ45 لاکھ کورونا متاثرین، 4لاکھ 65 ہزار ہلاکتیں

ملک میں کورونا سے 49 افراد ہلاک

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

طلباءاور نوجوانوں نے ترال میں ’ ہر گھر ترنگامہم ‘ میں حصہ لیا
جموں و کشمیر

طلباءاور نوجوانوں نے ترال میں ’ ہر گھر ترنگامہم ‘ میں حصہ لیا

11 اگست 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت
جموں و کشمیر

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

16 مئی 2022
افغانستان میں ہرات کی مسجد میں بھیانک دھماکہ
تازہ ترین خبریں

افغانستان میں ہرات کی مسجد میں بھیانک دھماکہ

02 ستمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d