Daily Aftab
9 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پہلگام میں بندروں کا راج قائم 

by Online Desk
21 نومبر 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

گھروں میں گھس کر پہنچارہے ہیں نقصان ، لوگ ہجرت کرنے پر مجبور 

ADVERTISEMENT

سرینگر//جنوبی ضلع اننت ناگ کے سیاحتی مقام پہلگام علاقے میں بندروں نے لوگوں کا جینا حرام کردیا ہے جبکہ بندر گھروں میں گھس کر سامان کو تہس نہس کرتے ہیں۔ وائس آف انڈیا کے نمائندے امان ملک کے مطابق جنوبی کشمیر کے پہلگام علاقے میں بندروں نے لوگوں کی نیندیں حرام کرکے رکھ دیں ہیں۔ ضلع اننت ناگ کے پہلگام میں بندروں کی تعداد اس قدر بڑھ گئی ہے کہ لوگ ہجرت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ لوگوں نے نمائندے کو بتایا کہ محکمہ کا کہیں اتہ پتہ نہیں ہے اور نا ہی وہ ان بے لگام بندروں کو قابل میں کرنے کےلئے کوئی اقدام ا ٹھارہے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ بندروں کی تعداد اس قدر بڑھ گئی ہے کہ وہ لوگوں کے گھروں میں گھس کر وہاں موجود سامان کو تہس نہس کرکے جو چیز پسند آئے اس کو اپنے ساتھ ا ٹھاکے لے جاتے ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق بندروں کی ہڑبونگ کی وجہ سے لوگ اب ہجرت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ لوگوں نے کہا کہ وہ گھروں میں پہرہ دینے سے بھی کتراتے ہیں کیوں کہ ایک یا دو اشخاص کا گھر میں پہرہ دینا کسی خطرے سے خالی نہیں اور اس سے جان کاخطرہ بھی بڑھ جاتا ہے اور اکثر گاﺅں والے آٹھ دس افراد پر مشتمل ٹولیوں میں ٹین بجابجاکر بندروں کو گھروں اور دکانوں سے دور رکھتے ہیں۔لوگوں نے محکمہ وائلڈ لائف کے اعلیٰ افسران سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے کی سنگینی کو سمجھ کر بندروں کو قابل کرنے کےلئے اقدامات اٹھائیں۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 

کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اتر پردیش: ہاپوڑ میں 40 بندروں کی مشتبہ حالت میں موت سے عوام میں خوف، پولیس تحقیقات میں مصروف
جموں و کشمیر

پہلگام میں بندروں کا راج قائم 

21 نومبر 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
عوام کی آواز: ہمارا وژن ایک پر اعتماد، خوشحال اور ترقی پسند جموں و کشمیر کی تعمیر ہے۔ ایل جی سنہا
تازہ ترین خبریں

شکایات کے ازالے اور عوامی خدمات کی فراہمی دونوں کے لیے  اضلاع باہمی تعاون کا طریقہ اپنائیں گے۔ ایل جی سنہا

31 مئی 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d