Daily Aftab
13 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں کشمیر آرم رسلنگ چمپئن شپ کا انعقاد مختلف زمروں میں فاتحین میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم

by Online Desk
22 ستمبر 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


سرینگر//سپورٹس کونسل کے اندور اسٹڈئم پولو گراﺅنڈمیں دوسری جموں کشمیر آرم رسلنگ چمپئن شپ کے مقابلوں میںکھلاڑیوں نے اپنا بہتر کھیل پیش کرتے ہوئے شائقین کی داد حاصل کی۔ تقریب پر انڈئن آرم رسلنگ چمپئن شپ کے صدر فاروق احمد ڈار نے فاتحین میں انعامات و ٹرافیاں تقسیم کی۔دن بھر جاری رہنے والے مقابلوں میں سنیئر اور جونیئر کھلاڑیوں کو مختلف زمروں میں تقسیم کیا گیا تھا۔جونیئر چمپئن شپ میں قاسم محمد،یوتھ چمپئن شپ میں نتیش کمار اور سنیئر چمپئن شپ میں ماحد نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔55کلو جونیئر زمرے میں زید شبیر60کلو میں ابرار آصف65کلو زمرے میں فیضان حمید،70کلو میں سگیان آگستان80 کلو میں عاصم محمد اور اور عنایت اللہ خان نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ یوتھ زمرے کے55کلو میں جبران یعقوب،60کلو مین وشال سنگھ،65کلو میں عارث نثار،70 کلو میں عبداللہ بشیر57کلو میں نتیش کمار80کلو میں بٹ عال اور منام شوکت نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ سنیئر زمرے کے55کلو میں مومن وانی،60کلو میں مہران اقبال،65کلو زمرے میںعمر ڈار،70کلو میں سورو شرما75کلو میں سدا سہیل80کلو میں ملبوب احمد،85کلو میں محسن اعجاز90کلو میں لولین سنگھ اور90سے زائدکلو زمرے میں ماحد نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اس موقعہ پر مہمان خصوصی انڈئن آرم رسلنگ چمپئن شپ کے صدر فاروق احمد ڈار نے کہا کہ بچوں کو منشیات سے دور رکھنے کیلئے انہیں کھیلوں کی طرف ترغیب دینے کی ضرورت ہے۔انہوں نے بڑے کاروباری اداروں پر زور دیا کہ وہ ان کھلاڈیوں کی سپانسرشپ کیلئے آگئے آئیں تاکہ وہ اپنے ہنر کو اور بہترین انداز مین پیش کرسکے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
ہندوستان- اسرائیل کے سفارتی تعلقات کے 30برس مکمل

وزیراعظم مودی  عالمی رہنماؤں کے لیے رول ماڈل بن چکے ہیں۔ وزیر خارجہ

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں کشمیر آرم رسلنگ چمپئن شپ کا انعقاد مختلف زمروں میں فاتحین میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم
جموں و کشمیر

جموں کشمیر آرم رسلنگ چمپئن شپ کا انعقاد مختلف زمروں میں فاتحین میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم

22 ستمبر 2023
بارہمولہ میں لشکر طیبہ کے 2 جنگجو معاون گرفتار، اسلحہ وگولہ بارود بر آمد:پولیس
تازہ ترین خبریں

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کے 2 جنگجو معاون گرفتار، اسلحہ وگولہ بارود بر آمد:پولیس

25 جولائی 2023
سری نگر میں جی 20 اجلاس سے قبل بین الاقوامی سرحد پر سیکورٹی سخت کر دی گئی
تازہ ترین خبریں

یوم جمہوریہ کے پیش نظر جموں وکشمیر میں سیکورٹی بندوبست مزید چوکس،سری نگر جموں قومی شاہراہ سیل

21 جنوری 2024
ہیون کالونی عید گاہ پینے کے صاف پانے سے محروم
تازہ ترین خبریں

پانی کے ضائع ہونے کے خلاف بڑے پیمانے پر مہم

21 ستمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d