Daily Aftab
27 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ستمبر8 کو شےخ محمد عبداللہ کا 40 واں ےوم وصال

by Online Desk
05 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پارٹی ہیڈکوارٹر پر منعقدہ اجلاس میں انتظامات کو حتمی شکل
سرےنگر// شےخ محمد عبداللہ کا40 واں ےوم وصال 8ستمبر بروز جمعرات تینوں خطوں اور سرحدپار نہاےت ہی عقےدت واحترام کے ساتھ مناےا جارہا ہے۔ اِس سلسلے مےں مرحوم کے مقبرہ واقع نسےم باغ حضرت بل مےں صبح صادق سے ہی حسب قدےم قرآن خوانی، فاتحہ خوانی کی جائےگی۔ مرحوم کی مرقد پر فاتحہ خوانی گلباری ہوگی اور پھولوں کی چادر چڑھائی جائے گی، جبکہ نےشنل کانفرنس کی قیادت ، سےنئر لےڈران کے علاوہ عہدےداران وکارکنان صبح اجتماعی فاتحہ خوانی مےں شرکت کرےنگے۔ جموں اور لداخ کے تمام اضلاع اور تحصےل سطحوں پر بھی تقرےبات کا انعقاد ہوگا جن مےں نےشنل کانفرنس کے مقامی لےڈران مرحوم قائد کو اپنا خراج عقےدت پےش کرےنگے اور مرحوم کے تارےخ ساز شخصےت پر روشنی ڈالےنگے۔ جموں مےں شےر کشمےر بھون مےں بھی تقرےب کا انعقاد ہوگا جس مےں صوبہ جموں کے زعماءشےر کشمےر شےخ محمد عبداللہ کی تارےخ ساز سےاسی ، سماجی خدمات پر مفصل روشنی ڈالےنگے۔اس سلسلے میں آج پارٹی ہیڈکوارٹر پر ضلع صدر سرینگر پیر آفاق احمد کی صدارت میں ایک میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں انتظامات کو حتمی شکل دی گئی۔ میٹنگ میں سینئر لیڈران عرفان احمد شاہ، بشیر احمدوانی(حلوائی)، نیاز احمد ہزاری، حاجی عبدالخالق صوفی، غلام محی الدین بٹ، عبدالمجید بٹ، محمد رفیق الائی ، ڈاکٹر سعید مخدومی، غلام محمد میر، قیصر جلالی ، خواتین، یوتھ اور اقلیتی سیل کے نمائندے بھی موجود تھے۔ ضلع صدر نے نےشنل کانفرنس سے وابستہ تمام عہدےداروں کو تاکید کی کہ وہ پروگرام کے مطابق مزار قائد پر اپنی حاضری ےقےنی بنائے اور اپنے قائد کو خراج عقےدت پےش کرے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

اسی بارے میں

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
سرینگر میں تیز دھار والے آلات کی عوامی فروخت اور رکھنے پر پابندی
تازہ ترین خبریں

سرینگر میں زارو گن فیکٹری کے قریب چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

27 نومبر 2025
کولگام پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش 
تازہ ترین خبریں

جموں پولیس نے آن لائن شدت پسندی سے جڑے 19 سالہ مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا

27 نومبر 2025
جموں و کشمیر

اہلیہ پروفیسر محمد یاسین قادری رحلت کرگئیں

27 نومبر 2025
چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

چیف سکریٹری نے جموں و کشمیر بھر میں ہنر مندی کی ترقی کے جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیا

03 اکتوبر 2025
ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت
تازہ ترین خبریں

ابتر موسمی صورتحال سے نمٹنے کےلئے تیار رہیں ، وزیر اعلیٰ کی ضلعی اور محکمہ جات کے افسران کو ہدایت

03 اکتوبر 2025
8.2% سالانہ ترقی کے ساتھ ہندوستان کی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حکام
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کی  معیشت  کا2.65 لاکھ کروڑ روپے تک  پہنچنے کا امکان

02 اکتوبر 2025
Next Post
ایشیا کپ: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دے دی

ایشیا کپ: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دے دی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ستمبر8 کو شےخ محمد عبداللہ کا 40 واں ےوم وصال
جموں و کشمیر

ستمبر8 کو شےخ محمد عبداللہ کا 40 واں ےوم وصال

05 ستمبر 2022
دہی کے حیرت انگیز فوائد
صحت

دہی کے حیرت انگیز فوائد

01 مئی 2024
وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈی کے مرگ میں نئے سائنس بلاک کا افتتاح کیا اور پیرنٹس-ٹیچرز میٹنگ میں شرکت کی۔
تازہ ترین خبریں

وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈی کے مرگ میں نئے سائنس بلاک کا افتتاح کیا اور پیرنٹس-ٹیچرز میٹنگ میں شرکت کی۔

09 اگست 2025
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بڈگام میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

ہماری توجہ تعلیم کو آزاد تحقیق کی نشو نما کے لئے ایک طاقتور ذریعہ بنانے پر ہے: منوج سنہا

15 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d