Daily Aftab
14 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

منکی پاکس ہوا کے ذریعہ منتقل نہیں ہوتا

by Online Desk
25 جولائی 2022
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

حیدرآباد کے فیور اسپتال سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شنکر کا دعویٰ
حیدرآباد۵۲جولائی(یواین آئی) حیدرآباد کے فیور اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شنکر نے واضح کیا کہ منکی پاکس کے تعلق سے تشویش کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ یہ ہوا کے ذریعہ نہیں پھیلتا۔انہوں نے نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ اس بیماری کی علامات والے کسی شخص کے قریب ہوتے ہیں ان کے منکی پاکس سے متاثر ہونے کا امکان ہوتا ۔ڈاکٹر شنکر نے انکشاف کیا کہ متاثرہ شخص کی صحت کی حالت مستحکم ہے جس کو منکی پاکس کی علامات پر اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ متاثرہ شخص کے نمونے پونے کی این آئی وی لیب کوبھیجے گئے ۔ رپورٹ کل شام آئے گی۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ شخص اس ماہ کی 6 تاریخ کو کویت سے آیا تھا۔وہ بخار کا شکار ہے ۔ مریض کے قریب رہنے والے 6 افراد کو آئسولیشن میں رکھا گیا ہے ۔ ڈاکٹرشنکر نے کہا کہ بیرونی ممالک سے واپس ایسے افراد جن میں اس مرض کی علامات پائی جائیں وہ فوری طورپر اس کی اطلاع دیں۔انہوں نے بتایا کہ بیماری کی علامات 6 سے 13 دنوں میں ظاہر ہوں گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

آیوشمان بھارت، پوشن ابھیان بیماری میں کمی، انسانی سرمایہ کی تعمیر۔ وزیراعظم مودی

حکومت صحت سہولیات کو نچلی سطح تک بہتر بنانے کے لیے پرعزم

اسی بارے میں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
وزیر اعظم مودی آج راجوری کے نوشہرہ سیکٹر واردا ہونگے
تازہ ترین خبریں

آیوشمان بھارت، پوشن ابھیان بیماری میں کمی، انسانی سرمایہ کی تعمیر۔ وزیراعظم مودی

24 ستمبر 2025
حکومت صحت سہولیات کو نچلی سطح تک بہتر بنانے کے لیے پرعزم
تازہ ترین خبریں

حکومت صحت سہولیات کو نچلی سطح تک بہتر بنانے کے لیے پرعزم

14 ستمبر 2025
بندر پاکس کی ابھی تک کوئی تصدیق نہیں ہوئی۔ سی ایم او بارہمولہ
تازہ ترین خبریں

بارہمولہ میں چکن پوکس کے معاملے ، لوگوں میں خوف و ہراس

14 ستمبر 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
تازہ ترین خبریں

کشتواڑ میں ہولناک بادل پھٹنے کا سانحہ

14 اگست 2025
لمبی، صحت مند زندگی کا راز:نئی عالمی تحقیق
صحت

لمبی، صحت مند زندگی کا راز:نئی عالمی تحقیق

12 اگست 2025
دنیا بھرمیں کورونا متاثرین کی تعداد 42.18 کروڑ سے تجاوز
بین اقوامی

کووڈ 19مرض کو غلط طریقے سے سنبھالنےکا معاملہ!

08 جولائی 2025
وزیر اعظم مودی آج راجوری کے نوشہرہ سیکٹر واردا ہونگے
تازہ ترین خبریں

صحت مند دنیا کا مستقبل شمولیت، مربوط وژن اور تعاون پر منحصر ہے۔ وزیراعظم  مودی

20 مئی 2025
بھارت میں ماں اور بچے کی شرح اموات میں مسلسل کمی کا رجحان
تازہ ترین خبریں

بھارت میں ماں اور بچے کی شرح اموات میں مسلسل کمی کا رجحان

10 مئی 2025
Next Post
میانمار میں جمہوریت پسند چار کارکنوں کو سزائے موت

میانمار میں جمہوریت پسند چار کارکنوں کو سزائے موت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کناڈا میں منکی پوکس سے متاثرہ افراد کی تعداد 700 ہوگئی
صحت

منکی پاکس ہوا کے ذریعہ منتقل نہیں ہوتا

25 جولائی 2022
ہیون کالونی عید گاہ پینے کے صاف پانے سے محروم
تازہ ترین خبریں

پانی کے ضائع ہونے کے خلاف بڑے پیمانے پر مہم

21 ستمبر 2023
مہاراشٹر کے گورنر نے بھوٹان کے وزیر اعظم کا خیرمقدم کیا
تازہ ترین خبریں

مہاراشٹر کے گورنر نے بھوٹان کے وزیر اعظم کا خیرمقدم کیا

17 مارچ 2024
اصلاحات نے اعتماد پر مبنی ٹیکس نظام کو یقینی بنایا: سیتارمن
قومی

اصلاحات نے اعتماد پر مبنی ٹیکس نظام کو یقینی بنایا: سیتارمن

24 جولائی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d