Daily Aftab
7 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

اصلاحات نے اعتماد پر مبنی ٹیکس نظام کو یقینی بنایا: سیتارمن

by Online Desk
24 جولائی 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی، ۴۲جولائی (یو این آئی) مرکزی خزانہ اور کارپوریٹ امور کی وزیر نرملا سیتا رمن نے آج کہا کہ حکومت کی حالیہ اصلاحات نے ملک میں اعتماد پر مبنی ٹیکس نظام کو یقینی بنایا ہے ۔ اتوار کو 163 ویں انکم ٹیکس ڈے کے موقع پر محکمہ انکم ٹیکس کے نام اپنے پیغام میں محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ حالیہ برسوں میں حکومت کی طرف سے شروع کی گئی اصلاحات نے اعتماد پر مبنی ٹیکس نظام کو یقینی بنایا ہے ۔ بہتر ٹیکس وصولی اور انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں اضافے کا رجحان اس حقیقت سے عیاں ہے کہ ٹیکس دہندگان نے بھی اس اعتماد پر مبنی نقطہ نظر کی تصدیق کی ہے ۔ انہوں نے گزشتہ مالی سال میں 14 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی آمدنی حاصل کرنے کیلئے محکمہ کی ستائش کی اور امید ظاہر کی کہ محکمہ رواں مالی سال میں بھی اس رفتار کو برقرار رکھے گا۔ مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ پنکج چودھری نے اپنے پیغام میں کہا کہ ٹیکس محکمہ کی ذمہ داری صرف موثر ٹیکس انتظامیہ تک محدود نہیں ہے بلکہ ایماندار ٹیکس دہندگان کو عزت دینا اور بہتر ٹیکس دہندگان کو سہولیات فراہم کرنا ہے ۔ انہوں نے آج کے دور میں لوگوں کی ضروریات اور خواہشات کے مطابق خود کو ڈھالنے اور اپنے کام کاج میں شفاف، غیر مداخلت اور ٹیکس دہندگان کے دوستانہ ہونے پر محکمہ کی تعریف کی۔ مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر بھاگوت کشن را¶ کراد نے اپنے پیغام میں کہا کہ محکمہ انکم ٹیکس نے قوم کی ترقی اور اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ انہوں نے بہت سی دور رس اصلاحات کو نافذ کرنے پر محکمہ کی تعریف کی۔ ریونیو سکریٹری ترون بجاج نے مثبت تبدیلیاں اپناتے ہوئے ٹیکس دہندگان کو وقتی خدمات فراہم کرنے کے لیے خود کو ایک موثر ادارہ ثابت کرنے کے لیے محکمہ کی ستائش کی۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ کے زیر اہتمام مختلف ٹیکس پیئر آ¶ٹ ریچ پروگرام ٹیکس دہندگان اور محکمے کے درمیان باہمی اعتماد اور احترام کی فضا پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے ۔ سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسز (سی بی ڈی ٹی) کے چیئرمین نتن گپتا نے مالی سال 2021-22 میں 14.09 لاکھ کروڑ روپے کی اب تک کی سب سے زیادہ ٹیکس وصولی کیلئے محکمہ کی ستائش کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
بھارت سمندری ڈومین میں تعاون اور مل کر کام کرنے کے خواہاں ہے۔ بحری سربراہ
تازہ ترین خبریں

آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی اسلحہ خریداری تشویشناک، چین بدستور بڑا چیلنج: بحریہ افسر

27 نومبر 2025
وزیر اعظم نریندر مودی "سودیشی” میڈ ان انڈیا مصنوعات خریدنے کی اپیل کی
قومی

وزیر اعظم مودی 62,000 کروڑ روپے مالیات کے مختلف نوجوانوں پر مرکوز اقدامات کی نقاب کشائی کریں گے

03 اکتوبر 2025
 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت سستی معیاری صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔  جتیندر سنگھ

03 اکتوبر 2025
 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے ملیشیا میں بھارتی کارکنان سے ملاقات  کی اور تبادلہ خیال کیا

03 اکتوبر 2025
دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف
تازہ ترین خبریں

دہشت گردی نہ روکی تو پاکستان کا صفایا کر دیں گے۔ آرمی چیف

03 اکتوبر 2025
Next Post
یوکرین کے بعض حصوں پر قبضہ کرنے کی منصوبہ بندی

روسی فوج نے یوکرین کا جنگی جہاز تباہ کر دیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اصلاحات نے اعتماد پر مبنی ٹیکس نظام کو یقینی بنایا: سیتارمن
قومی

اصلاحات نے اعتماد پر مبنی ٹیکس نظام کو یقینی بنایا: سیتارمن

24 جولائی 2022
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
دمشق میں بس کو 2 دھماکوں سے اڑا دیا گیا، 13 افراد ہلاک
تازہ ترین خبریں

دمشق میں بس کو 2 دھماکوں سے اڑا دیا گیا، 13 افراد ہلاک

20 اکتوبر 2021
یوگی حکومت نے کوئی بھی ترقیاتی کارنامہ انجام نہیں دیا بی جے پی نے شمشان گھاٹ بنوائے، ہم اسکول اور اسپتال بنوائیں گے/ کجریوال
تازہ ترین خبریں

کجریوال کی دائر رٹ پٹیشن واپسگرفتاری کے بعد ای ڈی کا براہ راست سامناکرینگے

22 مارچ 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d