Daily Aftab
10 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کیا پرینکا چوپڑا اور نک جونس دوسرے بچے کی تیاری کر رہے ہیں؟

by Online Desk
27 جولائی 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

حیدرآباد (تلنگانہ): گلوبل اسٹار پرینکا چوپڑا اور ان کے امریکی شوہر نک جونس نے ابھی تک اپنی بیٹی مالتی میری چوپڑا جونس کا اپنے مداحوں سے تعارف بھی نہیں کروایا تھا کہ اب اس جوڑے نے اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔ اب جوڑے کے بارے میں یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ہے۔چوپڑا اور جونس، جو دسمبر 2018 میں جودھ پور میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے، سروگیسی کے ذریعے اپنے دوسرے بچے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ اگر رپورٹ پر یقین کیا جائے تو نک یہ نہیں چاہتے کہ ان کے بچوں کی عمر میں طویل فرق ہو۔ پرینکا اور نک چاہتے ہیں کہ مالتی کا ایک بہن یا بھائی ہو اور وہ جلد ہی دوسرے بچے کا استقبال کرنا چاہتے ہیں۔واضح رہے کہ پرینکا اور نک سروگیسی کے ذریعے ہی اپنے پہلے بچے کے والدین بنے ہیں۔ جنوری میں اس جوڑی نے اپنے اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹس پر یہ خبر شیئر کی۔ جوڑے نے آج تک اپنی بیٹی کا چہرہ مداحوں کو نہیں دکھایا ہے حالانکہ ان کی بیٹی اپنے والدین کے سوشل میڈیا ہینڈل پر کچھ پوسٹس میں نظر آئی ہیں جس کے چہرے کو پیاری ایموجیز سے چھپایا گیا ہے۔چوپڑا کو آخری بار ہالی ووڈ فلم دی میٹرکس ریسریکشنز میں بڑی اسکرین پر دیکھا گیا تھا، جو دسمبر 2021 میں دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی۔ ان کی آنے والی فلموں میں جم اسٹراو¿س کی ہدایت کاری میں بننے والی روم کام فلم ٹیکسٹ فار یو، ایمیزون تھرلر سیریز سیٹاڈیل، شامل ہے۔ اس کے علاوہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ مل کر ایک سیریز سنگیت پروڈیوس کرنے والی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ وہ ما آنند شیلا کی زندگی پر ایمیزون اسٹوڈیوز کے ساتھ مل کر ایک فلم بھی پروڈیوس کریں گی۔وہیں پرینکا بالی ووڈ فلم جی لے ذرا میں بھی نظر ا?نے والی ہیں، جس میں کترینہ کیف اور عالیہ بھٹ بھی اہم کردار میں ہونگی۔ اس کے ہدایت کار فرحان اختر ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

مس ورلڈ 2025 کا فائنل اتوار کوہوگا، 40ممالک کی حسیناوں کا انتخاب

کشمیر میں سرسوں کے کھیت سیاحتی مقامات بن رہے ہیں

شرابی شوہروں سے بیزار 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی

اسی بارے میں

مس ورلڈ 2025 کا فائنل اتوار کوہوگا، 40ممالک کی حسیناوں کا انتخاب
تازہ ترین خبریں

مس ورلڈ 2025 کا فائنل اتوار کوہوگا، 40ممالک کی حسیناوں کا انتخاب

28 مئی 2025
کشمیر میں سرسوں کے کھیت سیاحتی مقامات بن رہے ہیں
تازہ ترین خبریں

کشمیر میں سرسوں کے کھیت سیاحتی مقامات بن رہے ہیں

03 اپریل 2025
شرابی شوہروں سے بیزار 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی
قومی

شرابی شوہروں سے بیزار 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی

26 جنوری 2025
مہا کمبھ میلہ کی وائرل مونا لیسا کو آخر کار بالی ووڈ فلم کا آفر مل گیا
تازہ ترین خبریں

مہا کمبھ میلہ کی وائرل مونا لیسا کو آخر کار بالی ووڈ فلم کا آفر مل گیا

23 جنوری 2025
اللو ارجن کی فلم پشپا 2 دی رول نے ہندوستانی مارکیٹ میں 825 کروڑکمالئے
قومی

اللو ارجن کی فلم پشپا 2 دی رول نے ہندوستانی مارکیٹ میں 825 کروڑکمالئے

17 دسمبر 2024
 اننتامبانی کی شادی میں سیاسی لیڈروں کی بھرپور  شرکت
تازہ ترین خبریں

 اننتامبانی کی شادی میں سیاسی لیڈروں کی بھرپور  شرکت

13 جولائی 2024
مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ رشتۂ ازدواج میں
تازہ ترین خبریں

مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ رشتۂ ازدواج میں

13 جولائی 2024
فلم کلکی 2898 اے ڈی 1000 کروڑ کے کلب میں شامل
قومی

فلم کلکی 2898 اے ڈی 1000 کروڑ کے کلب میں شامل

12 جولائی 2024
نانا پاٹیکر ’عادی جھوٹے‘ اور خوف زدہ ہیں: اداکارہ تنوشری دتہ
قومی

نانا پاٹیکر ’عادی جھوٹے‘ اور خوف زدہ ہیں: اداکارہ تنوشری دتہ

07 جولائی 2024
Next Post
مراکش اور اسرائیل مہارت کا اشتراک کرینگے

مراکش اور اسرائیل مہارت کا اشتراک کرینگے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کیا پرینکا چوپڑا اور نک جونس دوسرے بچے کی تیاری کر رہے ہیں؟
تفریح

کیا پرینکا چوپڑا اور نک جونس دوسرے بچے کی تیاری کر رہے ہیں؟

27 جولائی 2022
ملک میں کووڈ19کی صورتحال میں بتدریج بہتری ، اموات کی گھٹ رہی ہیں
تازہ ترین خبریں

بھارت میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز میں مسلسل اضافہ

18 ستمبر 2021
کینیا میں سڑک حادثے میں 30 مسافر ہلاک
تازہ ترین خبریں

کینیا میں سڑک حادثے میں 30 مسافر ہلاک

25 جولائی 2022
بیجنگ نے بحیرہ جنوبی چین میں فوجی مشقیں شروع کر دی
بین اقوامی

بیجنگ نے بحیرہ جنوبی چین میں فوجی مشقیں شروع کر دی

29 جولائی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d